ماشکیل و دیگر سرحدی علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں،ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ء سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دور افتاد ہ علاقے اور بالخصوص سرحدی علاقے حکومت کی توجہ اور منصوبوں سے مکمل محروم ہیں بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں ترقی سے قومی سلا متی کو استحکام حاصل ہوگا ۔



ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے اثاثے قبضے میں لینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے صوبوں کو ان کی حدود میں کالعدم مذہبی تنظیموں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے اور ان کے دفاتر، ہتھیاروں اور اثاثوں کو قبضے میں لے کر نگرانی میں رکھنے کی ہدایات جاری کردیں۔



عمران خان اور جہانگیرترین کی نااہلی کے مقدمات گہرائی سے دیکھ رہے ہیں،چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ دونوں مقدمات کو گہرائی سےدیکھ رہے ہیں اور فیصلہ بھی ایک ساتھ دیں گے۔