محمد حسنی قبائل کے خلاف حکومتی انتقامی کارروائیاں قبول نہیں،سردار فتح محمد حسنی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: محمد حسنی قبائل کا عظیم الشان گرینڈ جرگہ کچکی چاہ میں قبائلی رہنماء حاجی عبدالرشید محمد حسنی کے رہائش گاہ پر منعقدہوا،گرینڈ جرگہ میں محمد حسنی قبائل کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔



خضدار ، بولان مائننگ انٹر پرائزز انتظامیہ کیخلاف احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : فیروز آباد سے تعلق رکھنے والے مرددوئی اتحاد کے چیئرمین عبدالحمید مردوئی کی قیادت میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کے شرکاء پریس کلب پہنچ کر احتجاجی مظاہرہ کیا ریلی کے شرکا نے ہاتھوں میں پلے کارڈ ز اٹھا رکھے تھے جن پر بولان مائنگ انٹر پرائز ز انتظامیہ اور کنٹریکٹر کے خلاف نعرے درج تھے ۔



اقتدار ملنے پر پی ٹی آئی بلوچستان کو مکمل طور پر تبدیل کر دے گی ،یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


حب : سردار یارمحمد رند نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی برسراقتدار آنے کے بعد ملک اور بلوچستان میں تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز کریگی پی ٹی آئی کے واضح پروگرام کے تحت بلوچستان میں تعلیم وصحت روزگار اور امن وامان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا شامل ہے تبدیلی کا سفر ووٹ سے مشروط ہے لوگ اپنے مقدر تبدیل کرنے کیلئے پی ٹی آئی کوآزمائیں انشاء اللہ بلوچستان میں ہم ایسی تبدیلی لائیں گے کہ مدتوں لوگ ہمیں یاد کرینگے ۔



کراچی: فائرنگ سے 2پی ایس پی کارکنوں سمیت 4افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے جاں بحق ہونے والے کارکنوں کی تعداد دو ہوگئی، جبکہ اورنگی اور جمالی گو ٹھ میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔



ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل کا استعمال ناقابل برداشت ہے، سہیل الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : ڈپٹی کمشنر خضدارسہیل الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ جائے تعیناتی سے غیر حاضری اور ترقیاتی اسکیمات میں ناقص مٹریل کی استعمال کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ،سرکاری ملازمین کو اس بات ہی کی تنخواء ملتی ہے کہ وہ دیانت داری سے عوام کی خدمت کریں ۔