اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے عوام سے سیلاب متاثرین کی امداد کی اپیل کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے عوام سے سیلاب متاثرین کی امداد کی اپیل کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نےاپنے اتحادی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ صوبائی حکومت سابق وزیر اعظم کی سیکیورٹی کے لیے ہر ممکن انتظامات کرے گی جن کے خلاف ایک دن قبل ہی انسداد دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف قطر کے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے دوحہ روانہ ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک خاص طورپرسندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پراجلاس طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے دہشت گردی کے مقدمے میں حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اندرون سندھ میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا رکھی ہے، خیر پور میں مسجد کی چھت گرنے سے 8 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مختلف شہروں میں گھروں کی چھتیں گرنے سے 9 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تباہ شدہ مکانات کے متاثرین کے لیے حکومتی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر قرار دے دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی خاتون سیشن جج کو دھمکیاں، انتشار اور تشدد کی ترغیب ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی نے عوامی حقوق کے زیر اہتمام شہید نذیر عباسی کی 42 ویں برسی کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے حکمرانوں کا روئیہ اور پالیسی 42 سال بعد بھی تبدیل نہیں ہوئی جس طرح نذیر عباسی کو ٹارچر اور اذیت دے کر شہید کیا گیا آج تک یہ سلسلہ ایسی طرح جاری ہے ۔انہوں کہاکہ بلوچستان میں ہم قوم پرست و جمہوریت پسند سیکولر سیاسی جماعتوں دو انتہاہ کے درمیان پھنسے ہوئے ہیں۔