30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈاکٹر فیصل سلطان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ معمولات زندگی بحالی کے لیے ویکسینیشن لازمی ہے اور 30 ستمبر تک ویکسین نہ لگوانے والوں کو سخت پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔



وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق کو کہا تھا کہ تینوں اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وفاقی حکومت تینوں اسپتالوں کو لینا نہیں چاہتی ہے۔ انہوں ںے دعویٰ کیا کہ محدود وسائل کے باجود کراچی میں صحت کی سہولتیں سب سے بہتر ہیں۔



’گوگل ارتھ پر جا کر لگائے گئے درخت دیکھ سکتے ہیں‘، علی محمد خان کا اپوزیشن کو جواب

| وقتِ اشاعت :  


وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد نے سینیٹ میں وقفہ سوالات میں اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ بلین ٹری سونامی کے تحت لگائے گئے درخت گوگل ارتھ پر  دیکھ سکتے ہیں۔