سینیٹ قائمہ کمیٹی اجلاس ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ میں دوسرا ایکسپو سینٹر قائم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹر انوشہ رحمان کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ایکسپو سینٹر کوئٹہ منصوبے پر کمیٹی کی سابقہ مشاورت کی روشنی میں تفصیلی غور کیا گیا۔



صدرِزرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات، مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


شرکا کو ممکنہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگر ہنگامی اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی، جبکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن سے متعلق صوبوں کی تجاویز پر بھی غور ہوگا۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل اور رکشہ ڈرائیورز کو سبسڈی دینے سے متعلق بھی اہم فیصلے متوقع ہیں۔



کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اچانک منسوخ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:صبح کی دھوپ ابھی پوری طرح پھیل بھی نہیں پائی تھی کہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ایک بڑا دھچکا لگا۔ جعفر ایکسپریس وہ مشہور ٹرین جو بلوچستان کے صحراؤں سے گزرتے ہوئے پشاور تک لوگوں کے خواب، کاروبار اور رشتوں کو جوڑتی ہے، آج کی سروس مکمل طور پر منسوخ کر دی گئی۔ ریلوے انتظامیہ… Read more »



مشکل میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، کمزور طبقے کو مزید ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، کمزور اور متوسط طبقے کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔



زہری اور نوشکی میں کرفیو کا نفاذ حکومتی ناکامی ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے زہری اور نوشکی کے علاقوں میں کرفیو کے نفاذ کو ریاستی جبر اور نااہلی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مکمل طور پر امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے بے گناہ عوام کو سزا دی جا رہی ہے۔



خضدارکے عوام تیس سال سے مسلط پارٹیوں کو مسترد کردیں، نواب زہری، شفیق مینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور حلقہ این اے 256 سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ تیس سال سے عوام جن پارٹیوں کے ہاتھوں دھوکہ کھا رہی ہے اب موقع ہے کہ وہ تیس سالہ نا انصافیوں کا ازالہ کر کے پیپلز پارٹی کو حق نمائندگی دیں،