کوئٹہ: پشتونخوا اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے طلباء تنظیموں کی میٹنگ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں نیشنل پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اور بی ایس او پجار کے سابق چےئرمین محراب بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوئی ۔
بلوچستان یونیورسٹی میں کرپٹ انتظامیہ کی تقرریوں کیخلاف ملکر جدوجہد کریں گے بی ایس او پجا ر پی ایس او
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :