ٹر انسپورٹر ز کا مطا لبات کے حق میں احتجاج لکپاس شا ہر اہ بلا ک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز الائنس نے مطالبات اپنے مطالبات کے حصول کیلئے لکپاس شاہراہ کو آمدو رفت کے لئے بند کردیا۔ اس کے علاوہ دیگرنیشنل ہائی ویز کوبھی احتجاجاًبند کرنا شروع کردیا۔



ازبکستان کا گوادر پورٹ میں گہر ی دلچسپی کا اظہار

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:ازبکستان کے سفیر کا گوادر پورٹ میں گہری دلچسپی،گوادر پورٹ کا دورہ کیا اور چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی کے چیئرمین یو بو سے ملاقات کی۔دونوں فریقوں نے گوادر پورٹ اور ازبکستان کے درمیان مشترکہ منصوبوں کے قیام، سرمایہ کاری کے نئے منصوبوں اور پیشہ ورانہ علم اور ٹیکنالوجی کے تبادلے پر بھی گہرائی سے… Read more »



انتخا بات میں دھا ندلی کر کے عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکہ ڈالا گیا ، پی کے نیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی ایگزیکٹیو کا اجلاس پارٹی کے صوبائی صدر نصراللہ خان زیرے کے زیر صدارت کوئٹہ میں منعقد ہوا اجلاس میں گزشتہ کارکردگی کا رپورٹ پیش کیا گیا جس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے فیصلے کئے گئے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 19 مئی کو پارٹی جنوبی پشتونخوا کی صوبائی کمیٹی کا اجلاس ہوگا اور 20 مئی بروز پیر پارٹی کے مرحوم رہنماء بابائے افغان اور عظیم دانشور ارواح شاد عبدالرحیم خان مندوخیل کی 7 ویں برسی کے حوالے سے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سبزہ زار پر جلسہ عام کا انعقاد ہوگاجس سے پارٹی کے رہنما خطاب کرینگے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا



بلوچستان میں گیس لو ڈ شیڈنگ بھاری بھرکم بلز نا قابل بر داشت ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور گیس پریشر نہ ہونے کے باوجودگیس اور بجلی کے بھاری بھر کم بلوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کی نسبت بلوچستان کو نہ گیس فراہم کی جا رہی ہے اور نہ بجلی کی فراہمی تسلسل سے جاری… Read more »



گوادر اور مکران کے تا جر وں کو سرحد ی تجا رت سے متعلق سہو لیا ت فر اہم کر یں گے ،جا م کمال

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما وفاقی وزیر تجارت نواب جام کمال خان عالیانی سے اسلام آباد میں گوادر چیمبر آف کامرس کے چیئرمین سابق نگران وزیر میر نویدجان کلمتی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات صوبائی اسمبلی کے سابق امیدوار سید مہیم جان بھی وفد میں شریک تھے ملاقات میں میر نوید جان کلمتی نے گوادر اور خصوصاً مکران کے تاجروں کو درپیش مسائل اور پاک ایران بارڈر ٹریڈ کے حوالے سے وفاقی وزیر تجارت کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ مکران کے سرحدی علاقے سے ایران کے ساتھ تجارت کے وسیع مواقع ہیں گوادر پنجگور اور کیچ میں مختلف مقامات پر پاک ایران تجارتی بارڈرمارکیٹس اور بازار کھولنے کے ساتھ ساتھ ایکسپورٹ اور امپورٹ کو اربوں ڈالر تک بڑھایا جاسکتا ہے



ایک سا ل کے دوران 13صحا فیو ں پر تشدد 2صحا فیو ں پر حملے 10گر فتا ر ہو ئے ،سی پی این ای

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای)کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کی مرتب کردہ میڈیا فریڈم رپورٹ برائے سال 2023 اور 2024 جاری کردی گئی، جس کے مطابق گزشتہ سال میڈیا پر پابندیوں کے حوالے سے بدترین سال ثابت ہوا ،چار صحافیوں کے قتل سمیت میڈیا کارکنوں پر ہونے والے تشدد، جبر اور جان لیوا حملوں کے گھنائونے واقعات پیش آئے۔



سریاب میں ایس ایچ او نے میرے بھائی کوفائرنگ کرکے زخمی کردیا، حاجی ظاہر خان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے شہری حاجی ظاہر مینگل نے کہا ہے کہ سریاب پولیس کے ایس ایچ او نے میرے بھائی پروفیسر شفقت اللہ مینگل پر پولیس تھانے کے سامنے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے



وزیراعلیٰ بلوچستان نے خضدار بم حملے کی رپورٹ طلب کر لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے خضداربم دھماکے کی مذمت کر تے ہو ئے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے انہوں نے عالمی یوم صحافت کے دن خضدار دھماکے میں صحافی کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کر تے ہو ئے واقعے میں زخمیوں ہونے والوں کو بہتر طبی امداد فراہم کر نے کی ہدایت کی ہے