پارلیمانی اراکین کو تھریٹ الرٹ جاری،حکومت کا قیام امن میں ناکامی کا اعتراف ہے، جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛  جمعیت علماء اسلام کے پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی اراکین کو تھریٹ الرٹ جاری کرکے بلوچستان حکومت نے امن وامان کے قیام میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے



روس ایران کا قابل اعتماد شراکت دار رہے گا،روسی صدر کی ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای کو مبارکباد

| وقتِ اشاعت :  


پوتن نے اس بات پر زور دیا کہ ایران اس وقت مسلح جارحیت کا سامنا کر رہا ہے اور اس منصب پر آپ کے اقدامات میں غیر معمولی حوصلے اور لگن کی ضرورت ہوگی۔ انھوں نے اعتماد ظاہر کیا کہ مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کے مشن کو عزت کے ساتھ جاری رکھیں گے اور ایرانی عوام کو اس کڑے امتحان میں متحد کریں گے۔



جنگ کا 10 واں روز: خلیجی ممالک میں ایرانی میزائل اور ڈرون حملے جاری، تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافہ

| وقتِ اشاعت :  

فوٹو: رائٹرز

ایران میں جاری جنگ کے 10ویں دن امریکی اور اسرائیلی حملے تاحال جاری ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔



امریکا کا ایرانی یورینیم ذخیرے پر قبضے کیلئے خصوصی آپریشن زیر غور

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے یورینیم کے ذخیرے کو قبضے میں لینے کے لیے خصوصی زمینی آپریشن پر غور کر رہے ہیں، کیونکہ انہیں خدشہ ہے کہ یہ ذخیرہ کسی اور مقام پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔