عالمی ادارہ صحت کےتعاون سے غریب ممالک کوکورونا ویکسین فراہم کرنےکاعمل فروری میں شروع ہونےکاامکان ہے۔ اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی ادارہ صحت کےتعاون سے غریب ممالک کوکورونا ویکسین فراہم کرنےکاعمل فروری میں شروع ہونےکاامکان ہے۔ اقوام متحدہ نے ویکسین بنانے والی کمپنیوں کو آرڈر دگنے کردیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن:کیپٹل ہل پرپرتشدد احتجاج کے بعد نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پربھی مسلح احتجاج کا خدشہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب اور قطر کے درمیان تین سال بھی فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے آج سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی پر شدید تنقید کے بعد سربراہ ول کیتھ کارٹ نے وضاحت پیش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ایک انتہائی غیر معمولی قدم اٹھاتےہوئے امریکی سفارتکاروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دارالحکومت پر ہونے والے پر تشدد حملے پر ابھارنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دو کیبلز کا مسودہ تیار کیا ہے اور انتظامیہ کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں عہدے سے ہٹانے کے لیے 25 ویں ترمیم کے مطالبے کی حمایت کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ڈیموکریٹس نے امریکی صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے اپنے پلان کو حتمی شکل دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپان میں کورونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ترجمان پبلک پروٹیکشن فورس سمیت 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ86 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ 34 ہزار 939اموات ہو چکی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: کیپٹل ہل کی عمارت میں ہونے والے پُرتشدد واقعات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مستعفی نہ ہونے پر ڈیموکریٹس ان کے خلاف مواخذے کی دوسری تحریک لانے کی تیاریاں کررہے ہیں۔