آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کی بحالی کا خواب حقیقت کیسے بن سکتا ہے؟

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان، ترکی اور ایران نے اسلام آباد سے تہران اور پھر استنبول تک ریل سروس بحال کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ حالیہ معاہدے کے مطابق یہ کارگو ریل سروس اگلے سال سے باقاعدگی سے چلائی جائے گی۔



عالمی رہنماؤں کا ایران پر جوہری معاہدے کو ختم کرنے کا موقع ضائع نہ کرنے پر زور

| وقتِ اشاعت :  


برلن: ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق 2015 کے معاہدے کو زندہ رکھنے کی کوشش کرنے والے ممالک نے اس بات پر اتفاق کیا کہ جو بائیڈن انتظامیہ کے تحت معاہدے میں امریکی واپسی کے امکان کو مثبت طور پر حل کیا جائے۔



امریکی ایوان نمائندگان کا 900 ارب ڈالر کے کورونا امدادی پیکیج پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


کئی ماہ کی رساکشی کے بعد امریکی قانون سازوں نے کورونا کے وبا کے پیش نظر تقریباً 900 ارب ڈالر کے امدادی پیکیج پراتفاق کیا ہے۔ اس امدادی پیکیج میں کاروبار اور بے روزگاری کے پروگراموں کے لیے بھی رقم شامل ہے۔



برطانوی وزیراعظم کو کشمیر سے متعلق اپنے وعوے کا احترام کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


مظفرآباد: برطانیہ میں قائم حقوق اور وکالت کی تنظیم نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نئی دہلی کے دورے کے دوران 1947 میں برطانیہ کے اس وقت کے وزیر اعظم کی جانب سے جموں و کشمیر کی عوام اور حکومت پاکستان سے کیے گئے وعدے کا احترام کریں۔