جو بائیڈن: چین کی جانب سے نومنتخب امریکی صدر کی ٹیم میں ’اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوششیں تیز‘

| وقتِ اشاعت :  


ایک امریکی انٹیلیجنس اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ چینی جاسوسوں نے انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی آنے والی انتظامیہ میں اثر و رسوخ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔



سال 2020 میں لاکھوں افراد موسمیاتی شدت کی باعث نقل مکانی پرمجبور،رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک:  پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹے۔ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑکتی رہی اور آرکٹک کی مستقل برف کم ترین سطح پرآگئی، جبکہ سیلاب، طوفان اور گرمی می حدت کے نئے ریکارڈ بھی سال 2020 کی قدرتی تباہ کاریوں میں شامل ہیں۔



جسٹن ٹروڈو: ’اگر مودی ’اس بار پھر ٹرمپ سرکار‘ کا نعرہ لگا سکتے ہیں تو انڈین کسانوں کے احتجاج پر ٹروڈو کیوں نہ بولیں؟‘

| وقتِ اشاعت :  


انڈیا میں گذشتہ چھ روز سے ملک بھر سے آئے کسان دارالحکومت دلی میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں اور اس وقت یہ مسئلہ انڈیا کے ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں ہے۔ تاہم گذشتہ روز اس مباحثے میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ذکر بھی بار بار ہوا بلکہ خوب ہوا یہاں تک کہ انڈین حکومت کو بھی ایک باضابطہ بیان جاری کرنا پڑا۔