کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے مشکل حالات میں پاکستان نے دوستی کا حق ادا کیا، چین

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چین نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی پیچیدہ صورت حال کے دوران ہر ممکن مدد اور تعاون کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل حالات میں پاکستان نے دوستی کا حق ادا کر دیا۔



کورونا وائرس کا پہلا غیر چینی مریض فلپائن میں ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


منیلا: کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی فلپائن تک جا پہنچی ہے جہاں چین سے باہر کسی دوسرے ملک میں اس وائرس سے ہونے والی پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی گئی ہے جب کہ ووہان میں ہلاکتوں تعداد 300 سے تجاوز کرگئی ہے۔



تنزانیہ کے گرجا گھر میں ’مقدس تیل‘ کے حصول کیلیے بھگدڑ، 20 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


ڈوڈوما: افریقی ملک تنزانیہ کے ایک گرجا گھر میں مقبول پادری نے شفا پہنچانے والا مقدس تیل کی رونمائی کی جس کے حصول کے لیے حاضرین میں بھگدڑ مچ گئی اور اس دوران پاؤں تلے روندے جانے کے باعث 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔