فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

| وقتِ اشاعت :  


 اپنی نوعیت کی پہلی قرارداد ہے جو غزہ میں حماس کے خلاف اسرائیلی فوجی کارروائی کو تقریباً دو سال مکمل ہونے کے تناظر میں پیش کی گئی ہے اور واشنگٹن کے بدلتے ہوئے رویّے کی عکاسی کرتی ہے۔



غزہ پر اسرائیلی بمباری: مسجد، اسپتال اور رہائشی عمارتیں مکمل طور پر تباہ، 83 فلسطینی شہید

| وقتِ اشاعت :  


غزہ شہر میں فضائی حملوں سے ایک مسجد اور کئی رہائشی عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ صرف ایک دن میں 83 فلسطینی اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کا نشانہ بنے، جبکہ 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے شہدا کی مجموعی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔



پاکستان -سعودیہ دفاعی معاہدے کے ممکنہ اثرات پر توجہ مرکوز ہے، بھارتی وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


بھارت کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات اور دفاعی معاہدے کی پیش رفت کے بارے میں اطلاعات تھیں اور ان پر غور بھی کیا جا رہا تھا۔



پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ  طے، ایک پر حملہ دونوں پر حملہ تصور ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی باوقار دعوت پر وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ اس موقع پر ریاض کے تاریخی الیمامہ پیلس میں سعودی ولی عہد نے پاکستانی وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔



امریکا نے ایران کی فوجی فنڈنگ کو نشانہ بنانے کے لیے نئی پابندیاں عائد کردیں

| وقتِ اشاعت :  


امریکا نے ایران کی فوجی فنڈنگ کو نشانہ بنانے کے لیے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق پابندیاں ہانگ کانگ اور یو اے ای کی شخصیات اور اداروں پر لگائی گئیں۔



اسپین کا بڑا فیصلہ: اسرائیل کے ساتھ 825 ملین ڈالر کا اسلحہ معاہدہ منسوخ

| وقتِ اشاعت :  


میڈرڈ: اسپین نے اسرائیلی ہتھیاروں کی ایک بڑی ڈیل منسوخ کر دی ہے جس کی مالیت تقریباً 70 کروڑ یورو (825 ملین ڈالر) تھی۔ یہ معاہدہ اسرائیلی کمپنی ایل بٹ سسٹمز کے ڈیزائن کردہ راکٹ لانچر سسٹمز کی خریداری کے لیے کیا گیا تھا۔