کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیرِ صدارت ضلع قلعہ عبداللہ اور چمن میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیرِ صدارت ضلع قلعہ عبداللہ اور چمن میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کےگل پلازہ میں لگی آگ 33 گھنٹے بعد مکمل طورپربجھادی گئی جب کہ سرچ آپریشن کے دوران مزید 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 14ہوگئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں تیسرے درجے کی آگ لگنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے عمارت کے کئی حصے گر گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مکران کوسٹل ہائی وے پر اورماڑہ کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ الٹنے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 15 مسافر زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اورماڑہ کے درمیاں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ خاران میں بینکوں کو لوٹنے والے دہشت گردوںکے خلاف آپریشن کے دران 12دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا جبکہ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز کے کرنل اور میجر زخمی ہوگئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں معاشی اصلاحات کے بغیر ترقی ممکن نہیں اور حکومت مختلف اقدامات کر رہی ہے تاکہ معیشت کو مستحکم کیا جا سکے۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ کچھ کاروباری فرمز ملک چھوڑ رہی ہیں اور اس کی بنیادی وجہ زیادہ ٹیکس اور توانائی کی بلند قیمتیں ہیں، جسے حل کرنے کے لیے حکومت اصلاحات متعارف کرا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات : آئی ایس پی آر کے مطابق قلات میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان کے ہیلتھ کارڈ کی مد میں محکمہ خزانہ کی طرف سے5ارب روپے سے زائد کی رقم جاری نہ ہونے پر کراچی کے نجی ہسپتالوں نے ہیلتھ کارڈ پر مریضوں کاعلاج بند کردیا جبکہ بلوچستان کے پرائیویٹ ہسپتالوں نے علاج بند کرنے کیلئے 15دن کی مہلت دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار محکمہ خزانہ میں 111 سرکاری آسامیوں پر سو فیصد میرٹ اور پیپر لیس بنیادوں پر آن لائن بھرتیوں کا عمل شروع کیا جا رہا ہے، جو صوبے میں شفاف طرزِ حکمرانی کی جانب ایک اہم سنگ میل ہے۔ سماجی… Read more »