ملک میں اب تک کورونا کے مزید 386 کیسز رپورٹ اور 19 ہلاکتیں، اموات 500 سے تجاوز کرگئیں

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 505 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 21838 تک جاپہنچی ہے۔



ملک میں آج کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 462 اور مجموعی کیسز 20186 ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 462 ہو گئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 20186 تک جاپہنچی ہے۔



ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 13 اموات، ہلاکتیں 421 اور مجموعی کیسز 18662 ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں آج کورونا وائرس سے اب تک مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 421 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 18662 تک جا پہنچی ہے۔



ملک میں کورونا سے اب تک مزید 24 اموات، ہلاکتیں 385 اور مجموعی کیسز 16800 سے تجاوز کرگئے

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں آج اب تک کورونا وائرس سے مزید 24 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 385 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 16817 تک جا پہنچی ہے۔