اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان فیٹف کے آئندہ اجلاس تک تمام اہداف مکمل کرےاور اگر آئندہ اجلاس تک عمل نہ ہوا تو رکن ملکوں کو پاکستان کے ساتھ لین دین پر محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان فیٹف کے آئندہ اجلاس تک تمام اہداف مکمل کرےاور اگر آئندہ اجلاس تک عمل نہ ہوا تو رکن ملکوں کو پاکستان کے ساتھ لین دین پر محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لیہ: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں تباہ ہوجاتی ہیں جب بڑے چور لندن چلے جائیں اورچھوٹے چورپکڑے جائیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاق اور بلوچستان کے درمیان توانائی سے متعلق تصفیہ طلب مسائل کے حوالے سے جائزہ اجلاس مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان انور منصور خان سے استعفیٰ لے لیا جس کے بعد وہ اپنے عہدے سے دستبردار ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: محکمہ قرنطینہ نے امریکی سویابین کو محفوظ قرار دیتے ہوئے زہریلی گیس کے پھیلاؤ کا سبب بننے کا امکان مسترد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس نے ووہان میں پاکستانی طلباء سے ملاقات کی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے شاہراہ اقبال پر ہونے والے خودکش دھماکے میں سات افراد شہید 25 زخمی ہوگئے۔دھماکے میں 8سے 10کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا، پولیس کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علاقے شارع اقبال پر منان چوک کے قریب ضلع کچہری کے سامنے اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں سے کچھ فاصلے پر پریس کلب کے سامنے حضرت ابوبکر صدیق کے یوم وفات سے متعلق احتجاجی ریلی ہورہی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے شریف خاندان کی ملکیتی کمپنیوں کے دفاترپرچھاپے مارے گئے ہیں۔