1320میگاواٹ حب پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاح‘ ریکوڈک دوبارہ اسی کمپنی کو دینا چاہتے ہیں‘ عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


حب: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر ہونے والے 6 ارب ڈالر کے جرمانے سے متعلق کہا ہے کہ اس کمپنی سے ہمارے مذاکرات چل رہے ہیں اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ریکوڈک میں یہی کمپنی دوبارہ آئے اور پاکستان میں کام کرے صوبہ بلوچستان میں میں 1320 میگا واٹ کے چائنا حب پاور جنریشن پلانٹ کا افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں بہت خوش ہوں۔



کوشش ہے ماضی میں ریکوڈک کی ٹھیکیدار کمپنی دوبارہ پاکستان میں کام کرے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک کیس میں پاکستان پر ہونے والے 6 ارب ڈالر کے جرمانے سے متعلق کہا ہے کہ اس کمپنی سے ‘ہمارے مذاکرات چل رہے ہیں اور ہم کوشش کر رہے ہیں کہ ریکوڈک میں یہی کمپنی دوبارہ آئے اور پاکستان میں کام کرے’۔



زرعی انکم ٹیکس ختم اور فارماسٹس کے مطالبات منظور کئے جائیں‘ ‘ بلوچستان اسمبلی نے دیہاتوں کو بجلی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان اسمبلی نے صوبے کے بجلی سے محروم دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی سے متعلق قرارداد منظور کرلی، اجلاس میں بلوچستان میں منشیات کے بڑھتے ہوئے استعمال سے متعلق بی این پی کے رکن ثناء بلوچ کا توجہ دلاؤ نوٹس حکومت کی مثبت یقین دہانی پر نمٹادیا گیا جبکہ محکمہ مواصلات و تعمیرات سے متعلق بی این پی ہی کے محمد اکبر مینگل کا توجہ دلاؤ نوٹس وزیر مواصلات کی عدم موجودگی پر اگلے اجلاس کے لئے موخر کیاگیا۔



فضل الرحمن کی شہباز شریف سے ملاقات، ق لیگ اور جماعت اسلامی سے بھی رابطہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت مخالف تحریک اور آزادی مارچ کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی ہے جبکہ  ق لیگ اور جماعت اسلامی کی قیادت سے بھی رابطہ کرلیا ہے۔