اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں دہشتگردی کے واقعے پر کہا ہے کہ ان کے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ اس واقعے میں ملوث دہشتگرد ایرانی علاقے میں ہیں اور بلوچ گروہ کو ایران کی سرزمین سے مدد فراہم کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں دہشتگردی کے واقعے پر کہا ہے کہ ان کے پاس مصدقہ اطلاع ہے کہ اس واقعے میں ملوث دہشتگرد ایرانی علاقے میں ہیں اور بلوچ گروہ کو ایران کی سرزمین سے مدد فراہم کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اورکزئی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو وزیرملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے اثاثے ظاہر کرنے سے متعلق ایمنسٹی اسکیم کی منظوری کابینہ کے آئندہ اجلاس تک موخر کردی۔
اسٹا ف رپورٹر / نامہ نگاران | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ+اندرون بلوچستان: کوئٹہ سمیت اندرون بلوچستان بارشوں سے مزید دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق چھت اوردیوار گرنے سے خاتون بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔پانچ روز میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 12ہوگی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ کیسز پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سی ٹی ڈی کو منی لانڈرنگ معاملات دیکھنے کا اختیار دے دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ملک بھر کے صرافہ بازاروں کو دستاویزی بنانے، سونے کی خرید و فروخت کو ریگولرائز بنانے اور ضلعی سطع پر رجسٹرڈ ویلفیئر ٹرسٹ کا ڈیٹا اکٹھا کرنے سمیت دیگر مطالبات کی فہرست پاکستانی وزارت خزانہ کو دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان کے قیا م کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ، سکیورٹی کا مسئلہ کسی ایک برداری یا طبقے کا نہیں بلکہ صوبے بھر میں دہشتگردی کے واقعات رو نما ہوئے ہیں ،مغربی بائی پاس پر موجود چند عناصر جذباتی ہیں لیکن سڑک کو بلاک کر نا مناسب نہیں ، دھرنے والے لوگ حکومت کی نیک نیتی کو مد نظر رکھتے ہوئے دھرنا ختم کریں اگر میرے دور میں کسی قسم کی لاپرواہی کا جان بوجھ کر کوتاہی برتی گئی ہے تو اسکی ذمہ داری لوں گا، بلوچستان کے تمام بڑے شہروں میں سیف اینڈ سمارٹ سٹی منصوبے شروع کیے جائیں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں شامل نہیں اور جوڈیشل پالیسی بہتر بنانے کے لیے سفارشات اور ترامیم کو پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیا گیا۔