کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی اور خاص کر بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین سے ملاقات کی ملاقات میں ملکی اور خاص کر بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گڑھی خدا بخش: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا ہے کہ ہم چاہے جیل میں ہوں یا باہر ہر حال میں اس حکومت کو ختم کرکے رہیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: حکومت پنجاب نے عوامی نمائندوں کے لیے 70 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بعد پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین تنازع کے بعد کابینہ ارکان کو بیان بازی سے روکتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے اندرونی اختلافات کا اظہار میڈیا پر کرنا نامناسب ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے دفاع کے لیے اپنی ہر صلاحیت کا مرضی کے مطابق استعمال کرنے کا حق رکھتا ہے۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں 11اقسام کی معدنیات کے ساڑھے 8ہزار ٹن سے زائد کے ذخائر موجود ہیں محکمہ معدنیات کے ذرائع نے ’’این این آئی‘‘ کو بتایا کہ بلوچستان کے ضلع چاغی اور مستونگ کے مختلف علاقوں میں آئرن کے 273ملین ٹن کے ذخائر موجود ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 4 اپریل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو بریفنگ دیں گے۔