پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی سفارش پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ جمعرات کو پاکستان کی وزارت قانون و انصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیق کی برطرفی کا نوٹیفکیش… Read more »