راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نہ لڑتے تو خطرہ بھارت تک پہنچ جاتا جب کہ باجوہ ڈاکٹرائن کا 18 ویں ترمیم، عدلیہ اور این آر او سے کوئی تعلق نہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نہ لڑتے تو خطرہ بھارت تک پہنچ جاتا جب کہ باجوہ ڈاکٹرائن کا 18 ویں ترمیم، عدلیہ اور این آر او سے کوئی تعلق نہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آزاد سینٹرزسمیت دیگر اراکین نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرینگے۔ پریس کانفرنس میں نئی سیاسی جماعت کا اعلان کرنے کے ساتھ آئندہ کا لائحہ عمل اور عام انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلوں سے آگاہ کرینگے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں نہال ہاشمی کو ایک اور موقع دیتے ہوئے تحریری معافی نامہ طلب کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشکی: زند اکیڈمی بلوچستان کے زیر اہتمام ممتاز دانشور،سینئر صحافی وایڈیٹر لالا صدیق بلوچ کے یاد میں ڈسٹرکٹ ہال میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کی اختتامی تقریب کا آغاز ہوچکا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کا فائنل آج اسلام یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان ہوگا جبکہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے دروازے کھول دیے گئے ہیں اور شائقین کی آمد شروع ہوگئی ہے۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں نئی سیاسی جماعت کے نام پر اتفاق ہو گیا 2 دن بعد باقاعدہ اعلان ہو گا اب تک کسی کو سربراہ بنانے پر اتفاق نہیں ہو ا کسی سیاسی شخصیات نئے سیاسی جماعت میں شامل ہونگے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلوچستان میں مسلم لیگی دھڑوں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے ناراض رہنماؤں نے متحدہ مسلم لیگ بلوچستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنانے کاحتمی فیصلہ کرلیاہے۔نئی جماعت میں آزادہم خیال امیدوار،نیشنل پارٹی اور پختونخواملی عوامی پارٹی کے ناراض رہنماشامل ہوں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلو چستان اسمبلی میں کو رم کا مسئلہ ،اجلاس ایک مرتبہ پھر شروع ہو تے ہی چند منٹوں بعد24ما رچ تک ملتوی کر دیا گیا اپوزیشن اراکین کا کہنا تھا کہ حکومتی اراکین اسمبلی کی کا رروائی میں کو ئی دلچسپی نہیں لیتے اور نہ ہی ان کے پا س کو ئی اکثریت مو جو د ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی سفارت کاروں کو ہراساں کئے جانے کے شواہد بھارت کو فراہم کردیئے ہیں۔