وزیراعظم عباسی اور نوازشریف کی نواب زہری سے رابطے،مکمل حمایت کی یقین دہانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا فون پر رابطہ اور بلوچستان کی صورتحال اور تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے متبادلہ خیال کیاگیا۔



امریکہ نے سیکورٹی امداد بھی روک دیا پاکستان نے پیسے نہیں امن کیلئے جنگ لڑا ہے ترجمان پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن :  ٹرمپ انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 1.1 بلین ڈالر سکیورتی امداد حافظ سعید جیسے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔



بھارتی سفارت کار میری والدہ کو مسلسل دھمکا رہا تھا: کلبھوشن یادیو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں جاسوسی اور تخریبی کارروائیوں میں ملوث بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے گرفتار جاسوس کلبھوشن یادیو نے والدہ اور اہلیہ سے ملاقات کرانے پر پاکستانی اور بھارتی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘میری والدہ نے خود مجھے بہتر جسمانی حالت میں دیکھا اور میں اب بھی بھارتی بحریہ کا کمیشن افسر ہوں’۔



بلوچستان میں کوئی سیٹلرنہیں سب بلوچستانی ہیں ملکر حقوق کی جدوجہد کی ضرورت ہے، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اخترجان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان کی صورتحال کا وہ لوگ فائدہ لے رہے ہیں جن کا اس ملک کو بنانے اور آگے لے جانے میں کوئی حصہ نہیں ہے ۔