قومی سلامتی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو مایوس کن قرار دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے امریکی صدر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کا بیان ناقابل فہم اور مایوس کن ہے، پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خاتمہ اور خطے کے استحکام کے لیے بڑی قربانیاں دی ہیں۔



پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں پر نواز شریف سے جواب طلب

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹ قانون سازی کاسب سے بڑا ادارہ ہے۔



دشمن سی پیک کو نقصان پہنچاناچاہتے ہیں، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دشمن بلوچستان کو ہدف بناکر ملک کو عدم استحکام کا شکار اور پاک چین اقتصادی راہداری کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں دھرنے یا انتشار کی سیاست کا فائدہ دہشت گردوں کو ہوگا جو بے یقینی پیدا کرنا چاہتے ہیں یہ وقت ٹانگیں کھینچنے کا نہیں بلکہ ہاتھ پکڑ کر ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا ہے دہشت گردانسانیت کے دشمن ہیں ۔