مستحکم پاکستان کیلئے پرامن بلوچستان ناگزیر ہے، دشمن کے عزائم ناکام بنادینگے، نواب زہری ،سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


سبی: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہم نے پچھلے دور میں جو وعدئے عوام سے کیئے تھے وہ وفا ہورہے ہیں۔سبی ہرنائی ریلوئے سیکشن کی بحالی کا افتتاح 2015میں کیا تھا انشاء اللہ ہماری ہی حکومت کے دور میں مکمل ہوگا۔



باہر بیٹھے لوگ اپنے ہی لوگوں کومعذوربناکر ان کی سروں کی قیمت لے رہے ہیں، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگوں کے دھماکوں میں معذور ہونے والے افرادکے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے خصوصی طور پر اظہار یکجہتی کے لئے کوئٹہ پریس کلب کے باہر معذور افراد کے پاس گئے اور ان سے ملاقات کی۔ 



فورسزپر فخرہے جنکی قربانیوں سے بلوچستان سمیت ملک بھرمیں امن قائم ہوا،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے ہمیں اپنی سیکورٹی فورسز پر فخر ہے جن کی قربانیوں کی بدولت بلوچستان سمیت ملک بھر میں امن وامان قائم ہوا ہے۔ جو قومیں اپنے شہداء کو یادر کھتی ہیں انہیں کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ بلوچستان سے نوجوانوں کی پاک فوج، فرنٹئیر کور اور دیگر سیکورٹی اداروں میں شمولیت نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے لئے خوش آئند ہے۔ 



اقتصادی راہداری: تین منصوبوں پر کام روکے جانے کی تصدیق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال نے تصدیق کی ہے کہ چین کی جانب سے اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت تین منصوبوں کے لیے فنڈز کو بیجنگ کی جانب سے ‘مالی طریقہ کار’ کی نظر ثانی تک کے لیے روک دیا گیا ہے۔



وزیراعلیٰ کی زیرصدارت اجلاس ، سانحہ تربت کی تحقیقات کیلئے تین رکنی انکوائری کمیٹی قائم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سانحہ کیچ کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پندرہ دن کے اندر اندر رپورٹ طلب کی ہے اور پولیس اور انتظامیہ دہشت گردی اور بہیمانہ واقعات میں ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔