اٹک میں سونے کے ذخائر دریافت، آمدنی پنجاب پر خرچ ہوگی: صوبائی وزیر

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیر کے روز اس وقت شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب وزیر برائے معدنیات شیر علی گورچانی نے اٹک میں سونے کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا اور کہا کہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی پنجاب کے عوام پر خرچ کی جائے گی۔ انہوں نے کہا، “پنجاب کے… Read more »



ایران-امریکا جنگ بندی کل صبح ختم ہوگی، مذاکرات پر ایران کا جواب تاحال موصول نہیں: عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی پاکستانی وقت کے مطابق 22 اپریل کی صبح 4 بج کر 50 منٹ پر ختم ہو رہی ہے۔



اسحاق ڈار کا ایرانی وزیرخارجہ سے رابطہ، مسائل کے حل کے لیے مذاکرات ناگزیر قرار

| وقتِ اشاعت :  


امریکا ایران جنگ کے مکمل خاتمے اور امن معاہدہ کرانے کےلیے پاکستان نے سفارتی رابطے مزید تیز کر دیئے ۔ نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ اسلام آباد ٹاکس، علاقائی صورتحال اور دو طرفہ تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



ایران-امریکا مذاکرات کا دوسرا مرحلہ: غیر ملکی وفود کی ایڈوانس ٹیمیں اسلام آباد پہنچنے لگیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے  مرحلے کے لیے غیر ملکی وفود کی ایڈوانس ٹیمیں اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔



ٹرمپ کے پاس ایران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی جواز نہیں: مسعود پزشکیان

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اتوار کے روز کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس ایران کو اس کے جوہری حقوق سے محروم کرنے کا کوئی جواز موجود نہیں ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت جوہری معاملے پر واشنگٹن اور تہران کے درمیان جاری اختلافات میں یہ ایک اہم معاملہ ہے۔ ایرانی سٹوڈنٹس… Read more »