ہمیں دھاندلی کر کے اقتدار میں آنے کی ضرورت نہیں، شرجیل میمن

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی پی میرٹ کی بنیاد پر ہر کارکردگی دکھا سکتی ہے ، ہمیں دھاندلی کر کے اقتدار میں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔



پاکستان کی موجودہ ترقی اور استحکام کی وجہ آرمی چیف کے اقدامات قرار

| وقتِ اشاعت :  


بارسلونا میں اوور سیز پاکستانی گلوبل فاؤنڈیشن کے وفد کی جانب سے پاکستان کے حالیہ مسائل اور ان کے حل کے لیے پاک فوج کی کاوشوں سے متعلق خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف بزنس مین اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔



رولز کے تحت الیکشن کروا دیے، بلے کے نشان پر ہی انتخابات لڑیں گے: الیکشن کمشنر پی ٹی آئی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے بنائے گئے چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے رولز کے تحت الیکشن کروا دیے، پارٹی بلے کے نشان پر ہی الیکشن لڑے گی۔