اسلام آباد (زاہد گشکوری) نیب نے 6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے،ہم انویسٹی گیشن ٹیم تفصیلات سامنے لے آئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد (زاہد گشکوری) نیب نے 6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات اور آپریشن پر 4 ارب روپے خرچ کیے،ہم انویسٹی گیشن ٹیم تفصیلات سامنے لے آئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچ گئے، جہاں انہوں نے عسکری قیادت سے ملاقات اور اظہار یکجہتی کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائیوں پر جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ڈی ایم نے آرمی چیف کے خلاف عمران خان کے بیان کی مذمت کی ہے، پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ حافظ قرآن، ایماندار اور پروفیشنل آرمی چیف سے تکلیف ہم سمجھ سکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مئی کا آخری ہفتہ خطرناک نظرآرہا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر تجارت نوید قمر نے کار ڈیلرز سے کہا ہے کہ درآمدی گاڑیوں کی قیمتیں کم کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اسپانسر اور کفالت کی جا رہی ہے، ان کی سہولت کاری کرنے والے افراد کو حدود کا پاس نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں بولان کے علاقے پیرو کنری ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا الٹی میٹم دے دیا۔ کہا کہ عمران خان اور ان کا جتھا پاکستان دشمنوں سے کم نہیں، شہداء اور غازیوں کی بے حرمتی کی گئی، اپنے وطن میں اپنوں نے دشمن بن کر حملے کئے، ذمہ داروں کو چُن چُن کر انجام تک پہنچائیں گے، تمام مقدمات اے ٹی سی میں چلائے جائیں گے۔