پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تجارت کا معاہدہ

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور شام کے درمیان دوطرفہ تجارت اور معاشی روابط میں اضافے کا معاہدہ ہوگیا ہے۔مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے شام میں پاکستانی سفیر سعید محمد خان نے  پر دستخط کیے۔ شام وزیر اقتصادیات و بیرونی تجارت ڈاکٹر ثمر الخلیل نے دستخط کیے ہیں۔



امریکا کیلئے پیغام ہے، ہماری حکومت تسلیم نہیں کی تو دنیا کیلئے مسائل ہوں گے، ذبیح اللہ مجاہد

| وقتِ اشاعت :  


طالبان نے امریکا اور دیگر ممالک سے افغانستان میں ان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسا کرنے میں ناکامی اور بیرون ملک موجود افغان فنڈز کو مسلسل منجمد کرنے سے نہ صرف ملک بلکہ دنیا کے لیے مسائل پیدا ہوں گے۔



حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ ہیں، محمود خان

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو سلیکٹڈ کہنے والے خود سلیکٹڈ ہیں، اپوزیشن والے بیروزگار ہیں، ان میں کوئی ڈیزل بیچے گا تو کوئی ڈھول بجائے گا، کوئی چوری کر کے ملک سے بھاگے گا۔