مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، اسد عمر

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ صرف پاکستان میں نہیں ہوا، پوری دنیا میں ہوا ہے، امریکا کی معیشت میں 10 فیصد کمی آئی ہے جبکہ بھارت کی معیشت بیٹھ گئی ہے۔



پی ڈی ایم مرا ہوا سیاسی ہاتھی ہے،عمران خان 5 سال پورے کریں گے، شیخ رشید

| وقتِ اشاعت :  


وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم مرا ہوا سیاسی ہاتھی ہے، مینڈکوں کی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے ۔ عمران خان پانچ سال پورے کریں  گے۔اسلام آباد  میں میڈیا  سے گفت گو کرتے ہوئے شیخ  رشید احمد نے کہاکہ بنک ڈکیت بھی وکٹری کانشان بنا کر جیلوں  سے باہر آتے ہیں۔



وزیراعلیٰ جام کمال خان کی زیرصدارت گوادر میں اعلیٰ سطحی اجلاس 

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت گوادر میں اعلیٰ سطحی اجلاس اجلاس میں صوبائی وزیر صنعت و حرفت محمد خان طور  کمشنر مکران شاہ عرفان غرشین سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک۔اجلاس کو ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات گوادر کی جانب سے گوادر میں پینے کے پانی کی فراہمی سے متعلق تفصیلی بریفنگ ۔



وزیراعظم نے معیشت اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ وزیراعظم عمران خان نے معیشت، اور مہنگائی سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلی سطح اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا۔