پڈعیدن کے قریب ریلوے پٹری کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پڈعیدن کے قریب کوٹ لالو کے مقام پر ریلوے اپ ٹریک کی پٹری کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔پولیس کے مطابق پڈعیدن ریلوے تھانہ حدود کوٹ لالو ریلوے اسٹیشن کے قریب اپ ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں پٹری کا ڈھائی فٹ کا حصہ اڑ گیا۔



وزیراعظم کی بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے بل گیٹس سے افغان عوام کو انسانی امداد فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔مائیکروسوفٹ کے بانی نے آج عمران خان نے ٹیلیفون پر بات کی ہے۔ وزیراعظم اوربل گیٹس نے افغانستان میں صحت کے نظام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔



یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


سابق ویزراعظم اور سینٹ میں قائد حزب اختلاف یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کانفرنس میں شرکت کے لئے اٹلی جا رہے تھے۔ نام ای سی ایل میں ہونے کے باعث انہیں روکا گیا۔



فوادچوہدری کاقائد حزب اختلاف کی تبدیلی کا بیان قد سے اوپر کی بات ہے،آغاشاہ زیب درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر آغا شاہ زیب درانی نے کہا ہے کہ فواد چوہدری تنخواہ سے زیادہ ذمہ داریاں ادا کرنے کی بجائے پنڈورا پیپرز میں آنے والے پاکستان تحریک انصاف کے لوگوں کا احتساب کریں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کا بیان ان کے قد سے اوپر کی بات ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے جاری کردی بیان میں کیا۔