ساحل وسائل کے دعویداروں ، مذہب کے ٹھیکیداروں نے گروہی مفادات کا دفاع کیا ، پیپلز پارٹی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی صوبائی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نواب محمد خان شاہوانی نے کہا ہے کہ پارٹی میں قبائلی شخصیات کے آنے سے پاکستان پیپلز پارٹی قلات میں مزید مضبوط قوت کے طور پر ابھرے گی،عوام تمام سیا سی جماعتوں کو آزما کر مایوس ہوچکے ہیں اور اب پاکستان پیپلز پارٹی ہی کو اپنا نجات دہندہ پارٹی کے طور پر دیکھ رہی ہے۔



اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارٹی سے نکالے گئے افراد کا کیس خارج کردیا ہے، جھنڈا اور انتخابی نشان استعمال نہیں کرسکتے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سے نکالے گئے افراد کے کیس کو خارج کردیا ہے آج کے بعد پشتونخواملی عوامی پارٹی کے نام جھنڈے اور انتخابی نشان کو پارٹی سے نکالے گئے افراد کسی بھی صورت استعمال… Read more »



نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 3 رکنی گروہ گرفتار، دوران تفتیش اہم انکشافات

| وقتِ اشاعت :  


کراچی/کوئٹہ :محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے بین الصوبائی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے وفاقی حساس ادارے کے ہمراہ حب ریور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی اسمگلنگ میں ملوث 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا۔



کوئٹہ پولیس کی کارروائی، حساس ادارے سمیت دیگرجعلی کارڈ بنانے میں ملوث 2 افغان باشندے گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں پو لیس نے کارروائی کر تے ہوئے حساس ادارے سمیت دیگرجعلی کارڈ بنانے میں ملوث 2 افغان باشندوں کوگرفتار کر کے جعلی کارڈ اور دستاویزات برآمدکر لئے۔