ایف آئی اے کسی بھی جرم کی تحقیقات کے دوران بنک اکائونٹس منجمد نہیں کر سکتی ، عدالت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل بینچ نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سٹیٹ بینک سرکل(SBC) ایف آئی اے سندھ زون 1 کراچی کی جانب سے درخواست گزاروں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا-



دو ستمر کاجلسہ عام بلوچستان کی قومی سیاست میں سنگ میل ثابت ہوگا ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کیبانی و قومی راہشون سردارعطااللہ خان مینگل کی دوسری منعقدہ ہاکی گرانڈ دوستمبربروزہفتہ کوئٹہ کے سلسلے میں پبلسٹی کمیٹی کااجلاس زیرصدارت سی ای سی ممبرضلع کوئٹہ کے صدرغلام نبی مری چیئرمین جاویدبلوچ شمائلہ ، اسماعیل بلوچ ،جمیلہ بلوچ ،صمدبلوچ ،عاطف بلوچ ،نسیم جاویدہزارہ ،پرنس رزاق بلوچ، اسدسفیربلوچ غضنفرکھیتران، نے جلسہ عام کی کامیابی اورعوامی آگاہی کیلئے مختلف امورپراظہارخیال کیاگیاجس میں جلسہ عام کی تیاریوں اورکامیابی کیلے مختلف کمیٹیا ں تشکیل دی گی۔



بابائے بزنجو کی جمہوریت کیلئے جدوجہد ناقابل فراموش ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو کو ان کی 34ویں برسی پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو نے بلوچستان میں پارٹی سیاست کو دوام بخشا لوگوں کو روایتی بندھنوں سے نکال کر سیاسی بنیادوں پر یکجا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔



کیچ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گردہلاک،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 10-11 اگست کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند رینج میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن… Read more »