نئی حکومت سے عوام کو ریلیف اور مشکلات سے نجات کی توقعات!

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق معیشت کو دستاویزی شکل دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے نیشنل ڈیٹا ویئر ہاؤس کی تیاری پر کام جاری ہے، نیشنل ڈیٹا ویئر ہاؤس کا مقصد ٹیکس نادہنگان کی معلومات جمع کرنا ہے اور متعلقہ ڈیٹا کو استعمال کرنے کا اختیار صرف ایف بی آر کے پاس ہوگا۔



ملک کو درپیش چیلنجز، وزیراعظم کا پیغام، پی ٹی آئی کی سیاسی روش!

| وقتِ اشاعت :  


ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور مضبوط سیاسی نظام سے جوڑنے کیلئے اکائیوں کے درمیان مضبوط تعلقات، روابط، فیصلہ سازی میں مشاورت ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے انتہائی ضروری ہے۔ صوبہ خیبرپختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے جبکہ پنجاب، بلوچستان میں مخلوط حکومت قائم ہے اور سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی… Read more »



غریب عوام کی مشکلات میں اضافہ، قرض کے مرض سے نجات حاصل کی جائے

| وقتِ اشاعت :  


ملک کو معاشی بحران سے نکالنے اور معیشت کی بہتری کیلئے پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا۔ پاکستان کو معاہدے کے مطابق ایک ا عشاریہ ایک ارب ڈالرز جاری کئے جائیں گے تاہم پاکستان اور آئی ایم ایف کا معاہدہ ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے مشروط ہے۔



بلوچستان کے محاصل، بجٹ خسارے کا خاتمہ، بلوچستان حکومت سے توقعات!

| وقتِ اشاعت :  


ریکوڈک بلوچستان کا بہت بڑا منصوبہ ہے جس سے صوبے کو بہت زیادہ مالی فوائد پہنچ سکتے ہیں اگر وفاقی حکومت سابقہ رویے کو ترک کرتے ہوئے بلوچستان کو اس کا جائز حصہ دے تو اس خطے کی تقدیر بدل جائے گی۔



شاہی اخراجات، بدترین مالی بحران، حقیقی جمہوری ماڈل کو اپنانے کی ضرورت!

| وقتِ اشاعت :  


ملک بدترین مالی کا شکار ہو یا نہ ہو عوام کے ٹیکسز پر اداروں اورحکومتی سربراہوں کاپروٹوکول جائز نہیں ہوسکتا۔ دنیا کے جمہوری اور ترقی یافتہ ممالک کی بے شمار مثالیں موجود ہیں جہاں قومی خزانے سے پیٹرول، ڈیزل، بجلی، گیس، لگژری گاڑیاں، مفت سفر سمیت دیگر سہولیات دی جاتی ہیں نہ دوران سروس اور… Read more »



صارفین کو میسر نہیں، گیس مزید مہنگی کرنے کی درخواستیں، حکومتی پالیسی کیا ہے؟

| وقتِ اشاعت :  


ملک میں گیس عوام کو کسی بھی موسم میسر نہیں ہے اگر صارفین کو کسی روز گیس نصیب ہوتی ہے تو اس کا پریشر بالکل کم ہی ہوتا ہے جس کی وجہ سے تقریباً گھریلو صارفین کی اکثریت گیس سلینڈر استعمال کررہی ہے کیونکہ خود کو ذہنی اذیت سے بچانے کیلئے سلنڈرز میں مہنگی گیس بھر کر صرف ناشتہ اور کھانے کے اوقات گیس استعمال کرتے ہیں جبکہ سرد علاقوں میں تو سردی سے بچاؤ کیلئے دن رات گیس سلینڈر کا استعمال کیا جاتا ہے۔ گیس کمپنی لوٹ مار کا ذریعہ بن چکی ہے صارفین کو کوئی سہولت میسر نہیں گیس فراہم نہ کرنے کے باوجود بھاری بھرکم بلز بھیجے جاتے ہیں ،غریب عوام کا جینا محال ہوچکا ہے،



اشرافیہ والا نظام ملکی تباہی کا سبب بن سکتا ہے!

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان نے نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا۔ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے حصے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا تھا۔



وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز کا دورہ، حکومتی نظام میں موجود خامیاں!

| وقتِ اشاعت :  


ریاست کو چلانے کیلئے حکومتی نظام موثر اور دیانتداری سے کام کرے اور جمہوریت کے اصل روح کو اپناتے ہوئے فیصلے کرے تو ملک میں مسائل کا خاتمہ یقینی ہو جاتا ہے گوکہ چند مسائل ضرور درپیش رہتے ہیں مگر ملک معاشی، سیاسی مسائل سے دوچار نہیں ہوتا۔