مرتضی وہاب کا میئر کراچی منتخب ہونا تاریخ ساز فتح ہے ، نواب ثناء اللہ زہری

Posted by & filed under بلوچستان.

خضدار/کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلی بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کی شاندار کامیابی پر پارٹی کی اعلیٰ قیادت اور جیالوں کو مبارک باد پیش کی انہونے میئر شپ کی نشست پر مرتضی وہاب کے تاریخ ساز فتح پر مسرت کا اظہار کرتے ہو? کہاکہ میئر اور ڈپٹی میئرکراچی کی نشست پر جیالوں کا براجمان ہونا پارٹی کارکنوں اوراعلی قیادت کی مخلصانہ طویل جدوجہد اور ان کی کاوشوں کا ثمر ہے۔

بلوچستان بھر میں سرکاری دفاتر کا بائیکاٹ کیا گیا، اپیکا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان غلام سرور مینگل کے جاری کردہ بیان کی مطابق ایپکابلوچستان کے صدر دادمحمد بلوچ کی کال پر بلوچستان کے تما م اضلاع کے دفاتر میں سرکاری امور کا بائیکاٹ کیاگیااورہر ضلع کے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔

سمندری طوفان اور بارشوں کی پیشگی اطلاع پر ہم نے بروقت اقدامات کئے ہیں ،پی ڈی ایم بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان.

حب: ڈائریکٹر جنرلPDMAجہانزیب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ چھ دن قبل محکمہ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کی ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان اور بارشوں کی پیشگی اطلاع پر ہم نے بروقت اقدامات کئے ہیں فوڈ اور نان فوڈ آئٹم کی اسٹوریج کیلئے ہم نے تین زون تربت گوادر حب قائم کئے ہیں جہاں ضرورت کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں بارشوں اور سمندری طوفان کے ممکنہ متاثرین کو ریلیف سینٹر میں امدادی سرگرمیوں کی فراہمی پلان شامل میں کیا گیا ہے۔

نومنتخب میئر ،ڈپٹی میئرکراچی کے عوام کی خدمت کو یقینی بنائیں گے،چنگیز جمالی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے صدر میر چنگیز خان جمالی، جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ اور سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے مرتضیٰ وہاب کو کراچی کامیئر اور سلمان عبداللہ مرادکو ڈپٹی میئر، کاشف شورو کو بلامقابلہ مئیر حیدر آباد اور سندھ بھر سے منتخب ہونے والے پی پی پی کے ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن کمیٹیوں کے چیئرمینوں اور ڈپٹی چیئرمینوں کو مبارکباددیتے ہوئے امیدظاہرکی ہے کہ نومنتخب میئر ،ڈپٹی میئر اوردیگر چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین عوام کی خدمت کو یقینی بنائیں گے۔

ناہیدہ خان نے ثابت کیا ہے کہ بلوچستان کی بچیاں کسی سے کم نہیں

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ خاتون کرکٹر ناہیدہ خان کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پر ان کی پاکستان وومین کرکٹ ٹیم کے لیے خدمات بلوچستان کی خواتین کے لیے ایک رول ماڈل بننے اور شاندار کرکٹ کیریئر کو سراہا ہے وزیر اعلیٰ نے ناہیدہ خان کی کرکٹ سے وابستگی برقرار رکھتے ہوئے کوچنگ کا شعبہ اختیار پر ان کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

گیس بلوچستان سے نکلتی ہے مگر صوبے کے 24 سے زائد اضلاع سہولت سے تا حال محروم

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کا گیس لیکن صوبے کے 24سے زائد اضلاع محروم جبکہ کوئٹہ سمیت 11اضلاع میں گیس ہے لیکن وہاں زیادہ سے زیادہ 20گھنٹے جبکہ کم سے کم 4گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے جبکہ نوشکی میں ایل پی جی گیس سے ضروریات پوری کی جاتی ہے۔

قلات، سوراب اور مستونگ میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں، مولانا آغا محمود شاہ کا دعویٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

قلات(: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی جمعیت علما اسلام بلوچستان کے جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے کہا ہے کہ قلات،مستونگ اور سوراب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کئے ہیں۔

پنجرہ پل اور بی بی نانی پل سمیت دیگر کی تعمیر نو اگست سے شروع کی جائیگی، این ایچ اے

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ : وفاقی سیکرٹری مواصلات چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد خرم آغا نے چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی سے سی ایس آفس کوئٹہ میں ملاقات کی۔

تربت، مولانا عبدالرحمن کے کمسن بیٹے سمیت تین رشتہ دار اغواء

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  مرکزی جمعیت اہل حدیث کیچ کے نائب امیر کے تین رشتہ دار اغوا، مرکزی جمعیت اہل حدیث کیچ کے نائب امیر و امام مسجد مرکز اہل حدیث تعلیمی چوک تربت مولانا عبدالرحمن تائب کا بیٹا عبداللہ، بھتیجا شے مرید مختار اور رشتہ دار فتح معیار اوسیز کالونی ائیرپورٹ روڈ سے اغوا کرلیے گئے۔ فیملی نے الزام عائد کیا ہے۔