بی این پی کے مرکزی وضلعی عہدیداروں اوررہنماؤں کاشیخ زیدہسپتال کوئٹہ کا دورہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی وضلعی عہدیداروں اوررہنماؤں نے شیخ زیدہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔ہسپتال کے مختلف شعبوں صحت صفائی اوردیگرمسائل کاجائزہ لیاگیا۔

یونیورسٹی آف گوادر کی تیسری سنڈیکیٹ کا اجلاس

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر : گوادر یونیورسٹی کا سی پیک اسٹڈی سینٹر، سینٹر فار میرین افیئرز اینڈ میرین سائنسز قائم کرنے کا فیصلہ۔یونیورسٹی آف گوادر نے جمعرات کی سہ پہر چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اسٹڈی سینٹر اور سینٹر فار میرین افیئرز اور میرین سائنسز کے لئے ایک مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا۔اس سلسلے میں یونیورسٹی آف گوادر کی تیسری سنڈیکیٹ کا اجلاس ہائر ایجوکیشن کمیشن کے علاقائی مرکز کوئٹہ میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کی صدارت میں ہوا۔میٹنگ کے بعد جاری ہونے والے ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے۔

کوئٹہ میں پولیس کی مختلف کاروائیوں میں خاتون سمیت 20 ملزمان کوگرفتارکرلیاگیا

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  کوئٹہ میں پو لیس نے مختلف کاروائیوں میں خاتون سمیت 20ملزمان کو گر فتار کر لیا۔ پو لیس کے مطابق کوئٹہ کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوئٹہ غلام اظفر مہیسر ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ کیپٹن ر زوہیب محسن کی خصوصی ہدایت پرپولیس تھانہ قائد آباد کے عملے نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 83/23 بجرم 302 ق د میں مطلوب ملزمہ گل بی بی کو گرفتار کرلیا۔

نواز شریف کیخلاف باتیں کرنیوالوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں،شہبازشریف

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ جو لوگ نواز شریف اور اسحاق ڈار کیخلاف باتیںکر رہے ہیں ان کو پارٹی میں رہنے کا حق نہیں،دعاہےنوازشریف آئیں،انتخابات لڑیں اورچوتھی بار وزیراعظم بنیں۔

اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مدد نہیں مانگی، مریم نواز

Posted by & filed under پاکستان.

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرنے کہا ہے کہ اقتدارجانے پرنوازشریف نے کبھی امریکا سے مددنہیں مانگی،جوایماند داری کےبھاشن دیتاتھاوہ کرپشن میں لتھڑاپڑاہے، نواز شریف کے9 سال نکال دیں توکھنڈرات کےعلاوہ کچھ نہیں بچتا۔

پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی، انتخابات وقت پر ہوں گے، رانا ثنا اللہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ پارلیمنٹ کی مدت میں توسیع نہیں ہو گی، عام انتخابات وقت پر ہوں گے، حکومت نے اس کے لیے فنڈز بھی مختص کر دیے ہیں۔

بلوچستان کو ڈیجیٹل کرنا وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کا وژن ہے، فرح عظیم شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ(این این آئی) مشیر اطلاعات بلوچستان مٹھا خان کاکڑ اور ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ڈیجیٹل کرنا وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کا وژن ہے، لینڈ ریونیو مینجمنٹ ہونے سے اراضی محفوظ اور تنازعات کا خاتمہ ہوگا،

بلوچستان میں اساتذہ سمیت تمام ملازمین سراپا احتجاج ہیں کوئی پر سان حال نہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان میں مثبت تبدیلی اور خوشحالی کا قائل ہے ۔