بلوچستان کو ڈیجیٹل کرنا وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کا وژن ہے، فرح عظیم شاہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ(این این آئی) مشیر اطلاعات بلوچستان مٹھا خان کاکڑ اور ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کو ڈیجیٹل کرنا وزیراعلی بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو کا وژن ہے، لینڈ ریونیو مینجمنٹ ہونے سے اراضی محفوظ اور تنازعات کا خاتمہ ہوگا،

بلوچستان میں اساتذہ سمیت تمام ملازمین سراپا احتجاج ہیں کوئی پر سان حال نہیں ،ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی بلوچستان میں مثبت تبدیلی اور خوشحالی کا قائل ہے ۔

لاپتہ افراد کا مسئلہ حل کیا جائے ،بلوچستان کو صوبائی خود مختاری دی جائے ،لشکری رئیسانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی ، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساحل ، وسائل کو لوٹنے والے یہاں ووٹ اور عوام کی رائے کو بھی چوری کرلیتے ہیں، میڈیا میں بلوچستان سے زیادہ منرل واٹر کی بوتل کو اہمیت دی جاتی ہے۔

عبدالرزاق شر قتل کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)چیئرمین عمران خان کی جانب سے عبدالزاق شر قتل کیس سے ان کا نام نکالنے اور وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کے لیے دائر کردہ درخواست خارج کردی۔

تنہاء حکومت قدرتی آفات پر قابو نہیں پاسکتی، عوام کو اپنا بنیادی کردار ادا کرنا ہوگا، تنویر راجہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے تمام متعلقہ اداروں کو ایک دوسرے سے رابطہ میں رہنا ہوگا۔ قدرتی آفات کو حکومت اکیلے کنٹرول نہیں کرسکتی اس کے لئے عوام کو بھی اپنا بنیادی کردار ادا کرنا ہوگا۔

بلوچستان میں ہسپتالوں کی حالت انتہائی ناگفتہ ہے ،ڈاکٹر اسحاق

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹراسحاق بلوچ نے کہا ہے بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مطالبات عوام کے مفاد صحت کے شعبہ میں اصلاح اور سہولیات کی فراہمی کے لئے جائز اور برحق ہے ۔