سیاسی جماعتوں پر پابندی کے حق میں نہیں پی ٹی آئی کو اپنی موت آپ مرنے دیا جائے، اے این پی۔

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ:  عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکر ٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی جمہوریت پختہ نہیں ہوئی پی ٹی آئی نے جن سے ادھار لیا تھا۔

مانجھی پور گیارہ ہزار کے وی کا کھمبا دوران کام گرنے سے دو کسیکو اہلکار زخمی ہوگئے

Posted by & filed under بلوچستان.

مانجھی پور: مانجھی پور گیارہ ہزار کے وی کا کھمبا دوران کام گرنے سے دو کسیکو اہلکار زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق مانجھی پور اور گردونواح میں طوفانی ہواوں کی وجہ سے شاہی واہ فیڈر کے درجن سے زائد گیارہ ہزار کے وی کے مین لائن کے کھمبے گرگئے ۔

چیف جسٹس پاکستان کا اپنے ہی معاملہ پر عدالتی انکوائری کمیشن کے نوٹیفکیشن کا معطل کرناانصاف کی پامالی ہے،امان کنرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان کا اپنے ہی معاملہ پر عدالتی انکوائری کمیشن کے نوٹیفکیشن کا معطل کرنا اپنے ہی مقدمے کا خود جج بن کر آئین و قانون و انصاف کو پامال کرناہے ۔

ڈاکٹررمضان ہزارہ اور ان کے دوستوں کی شمولیت پرخوش آمدید کہتے ہیں،نیشنل پارٹی

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے اپنے بیان میں ڈاکٹر عبد المالک بلوچ اور جان محمد بلیدی کی سربراہی میں ڈاکٹر رمضان ہزارہ اور دوستوں کی کاوشوں سے نیشنل پارٹی کے نظریاتی اور فکری کا روان میں ہزارہ قوم کے دوستوں کی شمولیت کا دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے۔

لسبیلہ اور ضلع حب میں چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کیلئے پولنگ 8 جون کو ہوگی

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ضلع لسبیلہ کی تین یونین کونسلوں 1،2 اور 5 اور ضلع حب کی ایم سی وندر نومنتخب ممبران کی تقریب۔

امریکی دورے پر آنجہانی ملکہ برطانیہ کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا: ایف بی آئی کا انکشاف

Posted by & filed under اہم خبریں.

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کی جانب سے جاری کی گئی خفیہ دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ 1983 میں ملکہ برطانیہ الزبتھ (دوم) کے امریکی دورے کے موقع پر ان کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔

بلوچستان میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے،ترجمان بلوچستان حکومت

Posted by & filed under اہم خبریں.

کوئٹہ:ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے،سیلاب متاثرین کی بحالی شروع نہیں کی گئی تو صوبہ 30 سال پچھے چلا جائے گا،رواں سال صوبے کے کاشت کاروں کیلئے 4 ہزار فی بوری قیمت مقرر کی گئی ہے،26 مئی سے دفعہ 144 اٹھالیا جائے گی۔

دفاعی ایریا میں جانیوالوں کا ٹرائل آرمی ایکٹ اور باقی کا متعلقہ عدالتوں میں ہوگا: وزیر داخلہ

Posted by & filed under اہم خبریں.

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ  499 میں سے صرف 6 ایف آئی آر ہیں جنہیں پراسس کیا جارہا ہے، صرف 6 ایف آئی آر کا ٹرائل ممکنہ طور پر ملٹری کورٹ میں ہوسکتا ہے جب کہ پنجاب میں صرف 19 اور خیبرپختونخوا میں صرف 14 ملزمان کو ملٹری حکام کے حوالے کیا گیا ہے۔

اپنا موبائل ڈھونڈنے کیلیے سرکاری ملازم نے21 لاکھ لیٹر پانی نکال کر ڈیم خالی کردیا

Posted by & filed under اہم خبریں.

چھتیس گڑھ: بھارت میں ایک سرکاری ملازم کا فون ڈیم میں گر گیا جسے غوطہ خور بھی نہ نکال سکا تو 3 دن تک مسلسل موٹر چلاکر 21 لاکھ پانی باہر پھینک دیا جس سے 1500 ایکڑ زرعی اراضی کو سیراب کیا جاسکتا تھا۔