واٹس ایپ میں اسکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ

Posted by & filed under مزید خبریں.

میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واٹس ایپ میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایک نیا فیچر اسکرین شیئرنگ متعارف کرایا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق اس فیچر کی آزمائش ابھی اینڈرائیڈ فونز… Read more »

تحریک انصاف ایک دہشت گرد تنظیم ہے،سیاست سے کوئی تعلق نہیں،مولانا عبدالغفور حیدری

Posted by & filed under بلوچستان.

کراچی: جمعیت علما اسلام پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ تحریک انصاف ایک دہشت گرد تنظیم ہے اسکا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔ جو لوگ جس تیزی کے ساتھ تحریک انصاف کو چھوڑ رہے ہیں وہ آج تک ہر برائی کا حصہ ہیں۔ علما کرام کا تمسخر اڑانے والے ایک دن کی جیل کی گرمی برداشت نہیں کرسکتے۔

لاپتہ افراد سمیت بلوچستان کے لوگوں کا مقدمہ اسلام آباد میں لڑتے رہینگے،آغا حسن بلوچ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ/اسلام آباد:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پارٹی اپنے اصولی نظریاتی موقف پر قائم اور جدوجہد کر رہی ہے ۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے بلوچستان ہیلتھ کئیر کمیشن کیلئے اراکین کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان ہیلتھ کیئر کمیشن کے لیے اراکین کی تعیناتی کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ نے یہ منظوری محکمہ صحت کی جانب سے ارسال کی جانے والی ایک سمری پر دی واضح رہے۔

امن و امان کی بحالی صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی اولین ترجیحات کا حصہ ہے ،ضیاء لانگو

Posted by & filed under بلوچستان.

ژوب: وزیر داخلہ و قبائلی امور میر ضیاء لانگو، ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان، طارق جاوید مینگل سمیت دیگر آفیسران کی ضلع ژوب آمدوزیر داخلہ و قبائلی امور ضیاء لانگو،ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان، طارق جاوید مینگل سمیت دیگر آفیسران ژوب پہنچنے پر کمشنر ژوب ڈویژن جناب سعید احمد عمرانی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ذیشان پانیزء اور اسسٹنٹ کمشنر ژوب حافظ محمد طارق نے استقبال کر کے ضلع ژوب آنے پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

سی پی این ای اخباری صنعت کی ترقی کیلئے اہم فورم ہے، وزیراعلیٰ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سی پی این ای کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کو مبارکباد پیش کی ہے اپنے ایک تہنیتی پیغام میں وزیراعلء نے منتخب صدر ارشاد عارف سیکریٹری جنرل اعجاز الحق ڈپٹی سیکرٹری جنرل عابد حسین فنانس سیکریٹری غلام نبی چانڈیو سینئر نائب صدر انور ساجدی نائب صدر عارف بلوچ اور جوائنٹ سیکر یٹری منیر بلوچ کی انکے عہدوں پر کامیابی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے۔

بی این پی مینگل کے اہم رہنماء پارٹی میں شامل ہونے کیلئے رابط میں ہیں، بی این پی عوامی

Posted by & filed under بلوچستان.

پنجگور : بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی رہنما و میونسپل کارپوریشن کے مئیر شکیل احمد قمبرانی مرکزی لیبر سیکرٹری نور احمد ضلعی آرگنائزر رحمدل بلوچ سابق ضلعی صدر نثار احمد کفایت اللہ بلوچ ڈپٹی آرگنائزر جلیل سیلانی صلاح الدین بلوچ الطاف سعید گچکی شیر جان ودیگر نے نیشنل پارٹی جمعیت علمائے اسلام کے سینکڑوں کارکن جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی مجلسِ عمومی کے ممبر حافظ یحیی بلوچ حافظ طیب حافظ محمد زکریا حافظ عبد الاحد حافظ فضل الرحمان حافظ محمد حمزہ گلاب ثنا اللہ رضا اللہ نوید اشفاق شعیب ظاہر معظم جمعیت سے حاجی ظفر محمد حسین رحمت اللہ عبدالستار عبدالجلیل غلام مصطفی الفت رحیم یحیی رحیم کی سربراہی میں اپنے قوم و خاندان کے ہمراہی میں نیشنل پارٹی سے مستعفی ہوکر سریکوران میں بی این پی عوامی کے شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے ۔

9 مئی کوملکی سلامتی کو نقصان پہنچایا گیا، سپریم کورٹ ان واقعات پر سو موٹو نوٹس لے،عبداللہ گل

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ :  تحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین عبداللہ گل نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچایا گیایہ تاثر غلط ہے کہ پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والوں پر دباؤ ڈالا جارہا ہے، قومی تنصیبات اور ریاست پر حملہ آور ہونے والے دہشت گرد ہیں۔