آج پورے ملک میں یومِ تکریم شہدائِ پاکستان انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے،ولی کاکڑ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کوئٹہ:  گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے یوم تکریم شہداء پاکستان کے موقع اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آج پورے ملک میں یومِ تکریم شہدائِ پاکستان انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے. وطن کے ہر شہید کا بہت بلند مقام اور مرتبہ ہے۔

مشکل وقت میں عمران کا مکمل ساتھ دینگے ،مولانا شیرانی

Posted by & filed under بلوچستان.

لورالائی: جے یو آئی پاکستان کے سربراہ و اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے لاہور کے دورے سے واپسی پر لورالائی میں مختصر قیام کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا مشکل وقت میں بھر پور ساتھ دینگے۔

گوادر کو عملی طور پر ٹیکس فری کا درجہ دینے کیلئے وفاق سے مطالبہ کرینگے ،سینٹ قائمہ کمیٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

گوادر: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے میری ٹائم افیرز کا اجلاس بدھ کے روز گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر میں چیئرپرسن سنیٹر روبینہ خالد کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا جامعات کیلئے 10 ارب روپے مختص کرنیکا مطالبہ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے نمائندہ وفد جس میں پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، پروفیسر فرید خان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ، گل جان کاکڑ، محمد اسماعیل پرکانی اور سید شاہ بابر شامل تھے۔

دالبندین ایران جانیوالے 14 افراد اغواء

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: کوئٹہ سے ایران جانے والے 14افراد کو دالبندین کے قریب سے اغواء کرلیا11مغویوںمیں 8مغویوں کو18دن کے بعد 40لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد چھڑوالیاگیاتاہم3افراد اب بھی اغواء کاروں کے قبضے میں ہے۔

سائنسی بنیادوں پر جدوجہد کریں گے، بی ایس او

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا چھٹا مرکزی کمیٹی کا اجلاس 20 اور 21 مئی کو زیر صدارت مرکزی چیئرمین چنگیز بلوچ شال میں منعقد ہوا، جب کہ اجلاس کی کارروائی مرکزی سیکریٹری جنرل اورنگزیب بلوچ نے چلائی۔ اجلاس میں علاقائی و عالمی صورتحال، سیکریٹری رپورٹ، تنظیم، تنقید برائے تعمیر اور آئندہ کا لائحہ عمل سمیت دیگر تنظیمی امور زیر بحث رہے۔

بشیر بلوچ کوبازیاب کرایا جائے، اہل خانہ

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:  تربت آسکانی بازار آپسر سے لاپتہ کیے گئے شبیر بلوچ ولد بشیر احمد کی بہن نے علاقہ مکینوں اور تربت سول سوسائٹی کے کنوینر گلزار دوست کے ہمراہ تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کی ہے ۔

سیاسی جمہوری جدوجہد اور منظم عوامی طاقت کے ذریعے تمام مسائل کا حل ممکن ہے،خوشحال خان کاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

کچلاک: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ سیاسی جمہوری جدوجہد اور منظم عوامی طاقت کے زریعے تمام مسائل کا حل ممکن ہے ۔

ملک دشمنوں کیخلاف تمام سیاسی جماعتیں قومی اداروں کے ساتھ ایک پیج پر ہے ،سینیٹرمنظورکاکڑ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر منظور احمد خان کاکڑ نے کہاہے کہ گلزار امام شنبے کی گرفتاری انٹیلی جنس اداروں کی بڑی کامیابی ،ریاست بات چیت پریقین رکھتی ہے۔