عمران خان کا خوف گواہی ہے کہ ان کے سہولتکار بےنقاب ہونے جا رہے ہیں، پرویز رشید

Posted by & filed under اہم خبریں.

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کا خوف اس بات کی گواہی ہے کہ اس کی سازش اور سہولتکار بے نقاب ہونے جا رہے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے… Read more »

ہمیں اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، وکیل شاہ محمود قریشی

Posted by & filed under اہم خبریں.

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے وکیل نے کہا ہے کہ ہمیں اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، اُن سے ہدایات لے کر ہی بیانِ حلفی دے سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کے وکیل تیمور ملک نے کہا کہ… Read more »

افسوس کی بات ہے عمران خان کارکنوں اور لیڈرشپ کو بھول گئے: ایمان مزاری

Posted by & filed under اہم خبریں.

راولپنڈی: رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایک بار  پھر عمران خان کو تنقیدکا نشانہ بنایا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی برانچ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ میری والدہ کو ایک ہفتے میں تین بار گرفتار کیا گیا، آج عدالت نے میری والدہ… Read more »

پنجاب میں بلوچ طلباء کی گرفتاری، وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے نوٹس لے لیا

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبہ پنجاب میں بلوچ طلباء کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان صالح محمد ناصر کو ہدایات دی کہ محمکہ داخلہ پنجاب سے فوری طور پر رابطہ کریں اور رپورٹ پیش کریں اور پنجاب کے اعلیٰ حکام کو اس حوالے سے آگاہ کیا جائے کہ بلوچستان کے طلباء لاوارث نہیں ہم ان کے وارث ہے ہم اپنے بچوں کو دیگر صوبے میں تعلیمی نصابی سرگرمیوں حاصلِ کرنے کیلئے بھجواتے ہیں نہ کہ اُنہیں سیاست کی بھینٹ چڑھنے کیلئے لیکن وہاں پر بلوچستان کے طلباء سے ناروا سلوک کیا جاتاہے جو کہ قابل مذمت اور باعث تشویش ہیں وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے تمام بلوچ اسٹوڈنٹس سے بھی اپیل کی کہ آپ لوگ آپنے صوبے سے باہر ہو کر صرف آپنی تعلیم پر توجہ دیں بلوچستان کے لوگوں کی آپ سے بہت توقعات ہیں آپ لوگ بلوچستان کے مستقبلِ ہو غیر ضروری چیزوں میں اپنا وقت ضائع نہ کریں وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ آپ لوگ ڈاکٹر،انجینر،بن کر صوبے کی خدمت کریں جس سے بلوچستان کا نام روشن ہو گا یہ وقت صرف اور صرف تعلیم حاصل کرنے کا وقت ہیں اس ضمن میں اے سی ایس داخلہ بلوچستان صالح محمد ناصر نے اے سی داخلہ پنجاب سے رابطہ کیا اور ان سے تفصیلی گفتگو کی جس پر اے سی داخلہ پنجاب نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ وہ تمام لوگ جنہیں غلط فہمی کی بنیاد پر پنجاب پولیس نے اٹھایا ہے ان سب کو جلد رہا کیا جائے گا جس کی یقین دہانی پر وزیر داخلہ نے اظہار اطمینان کیا۔

پنجاب میں بلوچ طلباء کی گرفتاری، وزیر داخلہ ضیاء لانگو نے نوٹس لے لیا

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے صوبہ پنجاب میں بلوچ طلباء کی گرفتاری کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان صالح محمد ناصر کو ہدایات دی کہ محمکہ داخلہ پنجاب سے فوری طور پر رابطہ کریں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے

Posted by & filed under اہم خبریں.

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری 3 روزہ دورے پر آزاد کشمیر میں موجود ہیں۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے، مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے منگل کو جلسہ عام بھی ہوگا۔   آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس2 بجے ہوگا،اجلاس میں صدر… Read more »

عمران ریاض کو کچھ ہوا تو سب کیخلاف کارروائی کروں گا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

Posted by & filed under پاکستان.

 لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ اللہ نا کرے، اگر عمران ریاض کو کچھ ہوا تو میں ان سب کے خلاف کارروائی کروں گا۔ صحافی عمران ریاض کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں آئی جی پنجاب نے عمران ریاض کی بازیابی کے لیے مزید مہلت مانگی جس پر… Read more »