کوئٹہ: کوئٹہ میں پانچ روز قبل اغواء کئے گئے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹروں نے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال شروع کردی۔ دور دراز سے آئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.

Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ایجنڈے کی کاپیاں بروقت نہ ملنے پر اپوزیشن اراکین نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صوبائی اسمبلی کے ایوان کو سنجیدگی سے چلانے کی کوشش کرے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ : سرکاری ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال جبکہ نجی ہسپتالوں میں دوگھنٹے کی ہڑتال ، مسیحاؤں کے رحم وکرم پر غریب عوام کا کیا قصور ہے۔ڈاکٹروں کے سرکاری ہسپتالوں میں ہڑتال سے غریب عوام کی مشکلات بڑھ جائینگی دور دراز علاقوں سے آنے والے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا جو کہ سراسر عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: اخبارات سے صحافیوں کی جبری برطرفیوں کیخلاف بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ ۔ بلوچستان اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا علامتی بائیکاٹ کیا جائیگا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے فرائض میں غفلت اورسرکاری احکامات نہ ماننے پر ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کی اور سول ہسپتال اینیستھزیا یونٹ کے گریڈ 19،18 اور گریڈ17 کے چار ڈاکٹروں کو معطل کردیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحافی انتہائی نامساعد حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس نومنتخب اراکین اسمبلی سردار مسعود لونی اورِعبدالرشید دشتی نے اسمبلی رکنیت کا حلف اٹھایا ، تربت بارودی سرنگ دھماکہ میں شہید ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کیلئے ایوان میں فاتحہ خوانی حکومت اور اپوزیشن اراکین کا صوبائی کابینہ سے تعلیم کو لازمی سروس قرار دینے کے ایکٹ پر نظر ثانی کا مطالبہ قحط سالی سے متاثرہ اضلاع پر ایوان کی توجہ مبذول کرائی ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی حزب اختلاف کی جماعتیں چار ماہ بعد صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کیلئے کسی ایک نام پر متفق ہوگئیں۔ جمعیت علماء اسلام کے سینئر رہنماء ملک سکندر خان ایڈووکیٹ کو قائد حزب اختلاف کے عہدے کیلئے نامزد کردیا گیا۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under پاکستان.
کوئٹہ : بلوچستان ایجوکیشنل ایمپلائز ایکشن کمیٹی نے محکمہ تعلیم کو لازمی سروس قرار دینے کے صوبائی کابینہ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ اپنے بنیادی آئینی و انسانی حقوق پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرسکتے ، بلوچستان اسمبلی کے باہر دیا گیا ۔
Posted by اسٹاف رپورٹر & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: تربت کے علاقے بلیدہ میں فورسز کے آپریشن کے دوران بارودی سرنگ سے گاڑی ٹکرانے کے باعث 6 سیکیورٹی اہلکار شہید جوابی کارروائی میں4دہشت گرد ہلاک ۔