وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیا مالی سال اچھی خبر اور معاشی میدان میں اہم پیشرفت سے شروع ہوا۔
وزیراعظم شہبازشریف نے اسٹاک مارکیٹ کے بلند ترین سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیا مالی سال اچھی خبر اور معاشی میدان میں اہم پیشرفت سے شروع ہوا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لیٹر تک اضافے کا خدشہ ہے، حتمی منظوری وزیراعظم شہباز شریف دیں گے۔
رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف پروگرام اور کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھا، حکومت نجکاری سمیت اسٹرکچرل اصلاحات جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔زیرجائزہ عرصے کے دوران بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے 411ارب روپے تقسیم کئے گئے، مئی میں 18525افراد کو 98کروڑ 40لاکھ کے سود سے پاک قرض دیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 20 کلومیٹر تھی۔
رضا ربانی نے اپنے بیان میں کہا کہ جانچ پڑتال کی جائے تو پاک امریکا تعلقات کبھی بھی بحران کے وقت کارآمد ثابت نہیں ہوئے بلکہ یہ تعلقات صرف اس وقت تک اچھے رہتے ہیں جب تک وہ امریکی مفادات اور اہداف کے مطابق ہوں۔
بلوچستان صوبائی انتظامیہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 روز میں بلوچستان کے مختلف اضلاع میں سیلابی ریلے اور ڈیم میں ڈوبنے سے 5 خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت پاکستان اور شہدا کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
Posted by ویب ڈیسک & filed under بین الاقوامی.
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی اگر میئر بنے تو نیویارک کو وفاقی فنڈز نہیں دیے جائیں گے۔
انٹرویو میں صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ظہران ممدانی کمیونسٹ ہے، اگر وہ جیتے تو نیویارک کے لیے بہت بُرا ہوگا۔
ادھر ظہران ممدانی نے ایک انٹرویو میں صدر ٹرمپ کی دھمکی کا ہنس کر جواب دیا کہ وہ کمیونسٹ نہیں اور صدر کی تنقید کے لیے پہلے سے ذہنی طور پر تیار ہوں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کو اپنی بات منوانے کا موقع نہیں ملا۔
احتجاج کے دوران مظاہرین نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔ انہوں نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر ”انصاف دو، لاپتہ افراد کو بازیاب کرو“ جیسے مطالبات درج تھے۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے پیاروں کی عدم موجودگی میں شدید اذیت سے گزر رہے ہیں اور صرف انصاف چاہتے ہیں۔ ان کا مطالبہ تھا کہ ریاست اپنی ذمہ داری ادا کرے اور لاپتہ افراد کو فوری طور پر عدالتوں کے سامنے پیش کرے۔