اب وقت آ گیا ہے کہ امریکی افواج کو نکالا جائے, ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کو پیغام دیدیا

| وقتِ اشاعت :  


ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک ٹوئیٹ میں عراقچی نے کہا کہ ایران سعودی عرب کا ’احترام‘ کرتا ہے اور اسے ایک ’برادر ملک‘ سمجھتا ہے، ایران کی کارروائیاں ’دشمن کے خلاف ہیں جو نہ عربوں کا احترام کرتے ہیں اور نہ ایرانیوں کا۔‘



بلوم برگ نے تیل کی قیمت 200 ڈالر فی بیرل تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا

| وقتِ اشاعت :  


امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نے ایران سے امریکا اسرائیل کی جنگ طویل ہونے کی صورت میں عالمی معیشت کو بڑا دھچکا لگنے کا انتباہ بھی کردیا،رپورٹ میں کہا گیا ہے آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی تیل سپلائی میں یومیہ تقریباً 11 ملین بیرل کی کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے



عالمی تنازعات پر پاکستان اور چین امن اور انصاف پریقین رکھتےہیں،،امریکا اوراسرائیل پر زور دیتےہیں فوری حملے روک دیں،چین

| وقتِ اشاعت :  


چینی دفترخارجہ کی ترجمان نےپریس بریفنگ میں کہاعالمی تنازعات پر پاکستان اور چین امن اور انصاف پریقین رکھتےہیں،پاکستان اورچین امن کے فروغ اورجنگ کےخاتمےکیلئے کردار ادا کریں گے،امریکا اوراسرائیل پر زور دیتےہیں فوری حملے روک دیں۔



آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات اور سولرسسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ، مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نےپیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا،جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم مزید مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔



معاشی و توانائی چیلنجز پر ایوانِ صدر میں اہم اجلاس، اسمارٹ لاک ڈاؤن تجویز پر غور، صوبوں کی مخالفت پر لاک ڈاؤن نہ لگانے کا فیصلہ، عوامی ریلیف اقدامات پر زور

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایران، امریکا جنگ کے معاشی اثرات سے کمزور طبقات کو بچانے اور معاشرتی طور پر پسماندہ لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ملک کو درپیش معاشی، توانائی اور سکیورٹی چیلنجزکا جائزہ لیا گیا۔ پیر کو ایوان صدر میں اہم مشاورتی… Read more »



اصفہان پر حملہ، 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم استعمال، ایران کا امریکی ریپر ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


اصفہان: امریکی میڈیا کے مطابق اصفہان میں اسلحہ ذخائر کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم سے نشانہ بنایا گیا، جبکہ اسرائیلی فوج نے تہران میں میزائل بنانے والی تنصیبات پر حملوں کا دعویٰ کیا ہے۔



ٹراما سینٹر اسپنی روڈ کوئٹہ میں فزیوتھراپسٹ کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پیپٹا بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان فزیکل تھراپی ایسوسی ایشن بلوچستان نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں پہلی بار اسپنی روڈ کوئٹہ پر قائم ہونے والے نئے ٹراما سینٹر میں اتنے تعداد میں فزیوتھراپسٹس کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔