گوادر یونیورسٹی میں دخترانِ پاکستان اور دخترانِ بلوچستان لیکچر سیشن منعقد

| وقتِ اشاعت :  


گوادر یونیورسٹی کے ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام “دخترانِ پاکستان، اور دخترانِ بلوچستان” کے عنوان پر ایک لیکچر سیشن م یونیورسٹی کے مرکزی سیمینار ہال میں منعقد کیا گیا جس کا مقصد زندگی کے تمام شعبوں میں پاکستانی عورت کی شراکت داری کو تسلیم کرانا اور منانا تھا۔



سعودی حکمران پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن سلمان پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور اس کی ترقی و خوشحالی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔



اہم سنگِ میل، پاکستان کا تاریخی خلائی مشن ’آئی کیوب قمر‘ چاند پر روانہ

| وقتِ اشاعت :  


چین کے تعاون سے پاکستان نے خلائی تحقیق کے میدان میں اہم سنگ میل عبور کرلیا، چین کے خلائی مشن ’چینگ ای 6‘ کے ساتھ پاکستان کا سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے گرد چکر لگانے کے لیے روانہ ہوگیا۔



پشین ، مسلح افراد کی فا ئرنگ سے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او زخمی ،حملہ آور گر فتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پشین میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پو لیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو پشین کے علا قے کلی تراٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او روزی خان کاکڑ اور ڈی ایس پی عین الدین شدید زخمی ہو گئے



دکی ،27مارچ کو اغواء ہونے والے دو کانکن تاحال بازیاب نہ ہوسکے

| وقتِ اشاعت :  


دکی :کول مائنز ایریا گل غنڈی سے 27مارچ کو اغوا ہونے والے دو کوئلہ کانکن 36روز گزرنے کے بعد بھی تاحال بازیاب نہ ہوسکے ہیں۔نیشنل لیبر فیڈریشن دکی کے ضلعی صدر امبر خان سواتی کے مطابق اغوا ہونے والے کانکنوں میں مومن خان ولد روزی خان اور حمد اللہ ولد صدو خان ساکنان افغانستان شامل ہیں۔