اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو طویل مدتی اقتصادی تعاون کی 8 اہم درخواستیں پیش کردیں جن میں موجودہ 5ارب ڈالر کے ذخائر کو 10 سالہ طویل مدتی سہولت میں تبدیل کرنا بھی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کو طویل مدتی اقتصادی تعاون کی 8 اہم درخواستیں پیش کردیں جن میں موجودہ 5ارب ڈالر کے ذخائر کو 10 سالہ طویل مدتی سہولت میں تبدیل کرنا بھی شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب میں ایک رہائشی علاقے میں میزائل گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے مغربی بائی پاس پر پولیس اور مبینہ ڈاکوؤں میں فائرنگ کا تبادلہ دو ڈاکو ہلاک، ایک زخمی ہو گیاجبکہ گولی لگنے سے ایک پولیس کانسٹیبل بھی زخمی ہو ا پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس کے علاقے کلی خلئی میں پولیس کی موبائل معمول کی گشت پرتھی کہ موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو مشتبہ جان کررکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے موٹر سائیکل بھگا دی پولیس نے ملزمان کا پیچھا کیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت؛ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے تربت پریس کلب کے سالانہ گرانٹ 20لاکھ روپے سے بڑھا کر 50لاکھ روپے کرنے اور جرنلسٹ کالونی کی تعمیرکا اعلان کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ ؛ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر، ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کے مسائل کا حل طاقت یا نظر انداز کرنے سے نہیں بلکہ سیاسی مکالمے،آئینی بالادستی اور عوام کو ان کے جائز حقوق دینے سے ممکن ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ بلوچستان کے عوام کے معاشی، تعلیمی اور سماجی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اور موثر اقدامات کرے۔جماعت اسلامی کے بنوقابل پروگرام ودیگرخدمات میں بہتری ووسعت لے آئیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہے کہ نئے ایرانی سپریم لیڈر کو امریکا کی رضامندی کی ضرورت ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی پاسدارن انقلاب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ‘ایران کی ظالمانہ جارحیت اور بلاجواز کارروائی کے خلاف اپنے دفاع میں اقدامات کر رہا ہے۔‘
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کلی اسماعیل میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے سب انسپکٹر میٹھا خان شہید ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے دارالحکومت تہران میں گزشتہ رات آئل ڈپو پر حملے کے بعد صبح سے شہر میں دھوئیں کے کالے بادل چھائے رہے۔