پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے کے انعقاد پر اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے کے انعقاد پر اعتماد میں نہ لینے پر ناراض ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ویتنام اور افغانستان جنگ میں 18 سال لگے، ایران جنگ 2 ماہ میں ختم ہورہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/گوادر: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقیات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) فیز ٹو کے منصوبوں سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، جبکہ ڈائریکٹر جنرل گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی معین الرحمٰن خان بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی نے مالی سال 2021-22اور آڈٹ سال 2022-23 کی رپورٹ کے 252آڈٹ پیراز نمٹاتے ہوئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حق دو تحریک کے رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ اسپیکر نے انہیں اپنے چیمبر میں معطل کرنے کی دھمکی دی ہے ، اسپیکر اسمبلی کو کپتان کے طور پر چلا رہے ہیں ، ان کے روئیے کے خلاف پورے بلوچستان میں احتجاج کریں گے،اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنی چاہیے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وڈھ باڈڑی: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما میر شفیق الرحمن مینگل نے شہدائے زہری کی برسی کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ یہ دن ہمیں اْن عظیم ہستیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے وطن کی سلامتی، عوام کے وقار اور خطے کے امن کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس مسلسل دوسری بار کورم پورا نہ ہونے کی نذر ہوگیا، اپوزیشن کا قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین کو دفاتر الاٹ نہ ہونے پر احتجاج، وزیراعلیٰ کی جانب سے پیر کو اسمبلی کی صورتحال سے متعلق پیش رفت کرنے کا اعلان ،صوبائی اسمبلی نے4مسودات قوانین بھی منظور کر لیے ۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے کوئٹہ سے رکن قومی اسمبلی اور شہید وطن نوابزادہ سراج خان رئیسانی کے فرزند نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے شہدائے زہری کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عظیم قربانیوں کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان کی بہتری اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے بھرتیوں کے عمل میں شفافیت ، میرٹ اور جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لاتے ہوئے گریڈ 4 سے 16 کی اسامیوں پر بھرتیوں کے عمل کو آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے عمل میں لائے گی