فوج نے ثابت کر دیا پاک سرزمین کا تحفظ ناقابل تسخیر ہے، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:عدالتِ عالیہ بلوچستان نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 (ATA) کے تحت سزا یافتہ قیدی کسی بھی قسم کی خصوصی یا عام معافی کے قانونی حق دار نہیں۔



فوج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، افغانستان کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرنا ہوگا،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قومی سلامتی اور علاقائی امن سے متعلق اہم بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن، باہمی احترام اور خطے میں استحکام کو ترجیح دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ قومی دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں اور عوام پاک فوج کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں۔



کاسی بحریہ ٹائون کوئٹہ کے متاثرین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کاسی بحریہ ٹائون کوئٹہ کے متاثرین ندیم ترین، عارف علوی ، قیصر مری اور انعام بلوچ کی قیادت میں کاسی بحریہ ٹائون اسکیمات کے خلاف ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے۔



پاکستان نے ہمیشہ امن ، آشتی کو فروغ دینے کی پالیسی پر عمل کیا ،فرح عظیم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  کامن ویلتھ پارلیمنٹری ایسوسی ایشن کی 68 کانفرنس میں ممبر ایگزیکٹو کمیٹی ایشن ریجن و رکن بلوچستان اسمبلی فرح عظیم شاہ نے صوبہ بلوچستان کی نمائندگی کرتے ہوئے جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کیا اور انکی ڈائیلاگز کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل اور کاونٹر ٹیرزم و شدت پسندی کے موزوں پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے



قوموں کے حقوق ،حقیقی جمہوریت اور فیڈ ریشن کیلئے آ ئین میں تر میم کی جا ئے ، خوشحا ل خا ن کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: ملک میں صحیح جمہوریت قوموں کے حقوق اور حقیقی فیڈریشن کیلئے آئین میں ترمیم کیا جائے اپنے شہداء کے نقش قدم اور افکار پر چل کرہم اپنی منزل مقصود تک پہنچ سکتے ہیں پشتون خطہ میں جنگ امریکہ کیلئے لڑی جارہی ہے