چیف جسٹس انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لیں، کوئٹہ بار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری چنگیز حئی بلوچ کی قیادت میں وکلابرادری نے لانگ مارچ شرکاکیساتھ اظہار یکجہتی اور شرکاکو انصاف دلانے میں اپنی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔



آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کی تکمیل سے صوبے میں بیروزگاری میں کمی ہوگی، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آئی ٹی انیشیٹیو پروگرام کے تحت، امیدواروں کے داخلہ ٹیسٹ اور پروگرام پر عملدرآمد کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنے کے حوالے سے گورنر ہاوس کوئٹہ میں ایک جائزہ اجلاس ہوا



بلوچستان کے مختلف علاقوں آج بارش اور برفباری کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ملک پر(آج) جمعہ 15 دسمبر سے مغربی ہواؤں کا سسٹم اثرانداز ہو سکتا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان سمیت مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا باعث بن سکتا ہے۔