چینی شہر یوں کے تحفظ کو یقینی بنا رہے ہیں پاکستان اور چین ملکر دشمن کے عز ائم نا کام بنا سکتے ہیں ، سر فراز بگٹی ، وانگ ژاؤہانگ

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ؛ وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے چینی ہم منصب وانگ ژاؤ ہانگ سے ملاقات کی جس میں باہمی ترقی اور سیکیورٹی کیلئے تعاون کو مزید بڑھانے کیلئے پختہ عزم کا اظہار کیاگیا ہے ۔



بھارتی ارب پتی کا فضاؤں میں بیٹی کی شادی کا منصوبہ

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: بھارت کی ارب پتی پوپلے فیملی فضاؤں میں شادی کی تیاریوں میں مصروف ہے جو عیش و عشرت کی نئی تاریخ رقم کرے گی۔ پوپلے فیملی کی یہ تقریب 24 نومبر کو دبئی میں ہوگی جس کیلئے بوئنگ 747 کو خصوصی طور پر تیار کیا گیا ہے۔ تقریب میں بالی ووڈ اور ہالی وڈ کی مشہور… Read more »



امریکہ کا پاکستان میں بروقت الیکشن کرنے پر زور

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن:امریکا نے پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھانے کا ایک بار پھرمطالبہ کردیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات پر زور دیتے ہیں۔میتھیو ملر نے کہا کہ حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے اور انسانی حقوق، بنیادی آزادیوں جب کہ قانون کی حکمرانی کا بھی احترام کیا جائے۔