ایرانی پارلیمنٹ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول وصول کرنے کے لیے بل تیار کر رہی ہے: ایرانی میڈیا

| وقتِ اشاعت :  


ایرانی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے ٹول وصول کرنے کا قانون منظور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔



ٹرمپ کا نیا دعویٰ: ایران نے مجھے نیا سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی تھی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی قیادت، جس کے ساتھ ان کی انتظامیہ مذاکرات کر رہی ہے، نے انہیں ایران کا نیا سپریم لیڈر بنانے کی پیشکش کی تھی، تاہم انہوں نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا۔



امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں اضافی فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ، 2000 پیراٹروپرز روانہ

| وقتِ اشاعت :  


مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے درمیان امریکا نے اپنے فوجی دستوں میں مزید اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق تقریباً دو ہزار امریکی فوجی، جو 82ویں ایئربورن ڈویژن سے تعلق رکھتے ہیں، خطے کی جانب روانہ کیے جا رہے ہیں تاکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مزید فوجی آپشنز فراہم کیے جا سکیں۔



امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست یا بالواسطہ کوئی بات چیت نہیں ہوئی: پاکستان میں ایرانی سفیر کی تردید

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست یا بالواسطہ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔



اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں، آپ خود سے ہی مذاکرات کر رہے ہیں: ترجمان ایرانی فوج کا ٹرمپ کو پیغام

| وقتِ اشاعت :  


ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان جو ملک کی مرکزی فوجی کمان ہے نے (امریکہ اور ٹرمپ کا نام لیے بغیر) ’خود ساختہ عالمی سپر پاور‘ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں۔‘